امریکہ اور برطانیہ کے درمیان پالیسی کی ڈاءورجنس کی وجہ سے اس کیبل کو کافی پریشر کا سامنا کرنا پڑا ہے. گلوبل گروتھ میں نئی پیش رفت کا نہ ہونا. اور یوکرین اور رشیا کے درمیان مثبت آمدورفت کا نہ ہونا. کیبل کی رینج میں جانے کا سبب ہے. مارکیٹ احتیاط کر رہی ہے. یہ ہفتہ کافی خاموش رہے گا اور انویسٹر کا فوکس رہے گا یوکرائن اور روس کی جنگی حالات اور سینٹرل بینک کی طرف سے آنے والے ڈاٹا پر. یاد رہے کہ کیبل اپنے دو ہفتے کی کم سطح پر موجود ہے.
کیبل میں سپلائی بڑھتی رہی اس کی وجہ ہے Governor Andrew Bailey نے اپنے بیان میں کہا کے مئی میں ہونے والے شرح سود میں اضافے کی کوئی ضرورت نہ ہے. انہوں نے کہا کہ صورتحال کافی حد تک زیادہ volatile ہے . اس کے علاوہ دوسری جانب امریکہ سے فیڈ سے شرح سود کے بڑھنے کی آوازیں ہیں. اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان دونوں بینک کے درمیان واضح طور پر مانٹری پالیسی ڈائیورجنس ہے.
اس وجہ سے کیبل مسلسل گرتا رہا اور اس نے ٩ دن کا سب سے زیادہ لو بنایا. اس کے ساتھ ساتھ امریکی ڈالر میں تیزی آتی رہیں اور امریکی بانڈز پر منافع میں بھی تیزی آئی. اب انویسٹرز بات پر فوکس کر رہا ہے کہ کیا برطانیہ میں ریسیشن آرہا ہے. وہ بھی اس حالات میں جب مہنگائی اپنے عروج پر ہے اور مزید ان حالات میں جب امریکی ڈالر میں تیزی آرہی ہے. اس کے بعد مزید پریشان کن حال بات ہے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں کوئی بہتری نہیں آئی.
مزید این ایف پی کی رپورٹ بہتر آئی جس میں ہمیں 431,000 NFPملازمت شامل ہوتی نظر آئیں مارچ میں. یہ اپنی ایکس پیکٹ کی گئی ریڈنگ سے بہت ہی زیادہ پاس پاس تھی. لیکن اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ تھی کے فروری میں یہ ڈاٹا revise ہوا جو کہ 678,000 سے 750,000 آیا . اسی وجہ سے امریکی ڈالر کو تیزی ملی. اس کے ساتھ ساتھ امریکی بانڈ سالانہ بنیاد پر سود بھی پڑھتا رہا. .5.2 Average Hourly Earnings % سے 5.6% تک کا اضافہ ہوا
اب سب سے اہم سوال یہ ہے کہ اس وقت میں کیا ہو سکتا ہے
سب سے پہلے ہماری نظر ایف او ایم سی مارچ منٹس پر ہے. اس کے ساتھ ساتھ یوکرائن اور روس کی جنگ کی کوئی بھی اپڈیٹ ہو. کیونکہ اس سے مارکیٹ میں رسک پر اثر ہو گا کل ہمارے پاس UK Services Purchasing Managers’ Index (PMI) آنا ہے. اس کے بعد ISM Services PMI.. اس ہفتے کا سب سے اہم ایونٹ ہے فیڈ منٹس جو کہ بدھ کو ہونا ہے جمعرات کو ہمارے پاس US weekly Jobless Claims شائع ہونے ہیں اور پھر آخر میں جمعے کو ہمارے پاس فیڈ کی طرف سے بات چیت ہوگی.
ٹیکنیکل انالیسس
کیبل کوارٹر اور منتھلی pivot کے نیچے ہے. یہ سالانہ pivot کےبھی نیچے ہے. مارکیٹ پچھلے ماہ کے لو اور پچھلے ہفتے کے ہائی اور لو کے درمیان میں ہے. ڈیلی چارٹ میں ایک ڈیمانڈ کی ٹرینڈ لائن ہے. اگر اس کا ریکارڈ ہوا تو مارکیٹ مزید نیچے جا سکتی ہے پچھلے مہینےکے لوو کی طرف جو کہ 1.300 ہیں.مارکیٹ پروفائل کے قوانین کے حساب سے یہ مہینہ اور ہفتہ پچھلے مہینے اور ہفتے کے value area کے اندر کھلی ہے اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں مزید رینج مل سکتی ہے
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے