آج کا سب سے اہم ایونٹ ہے امریکی لیبر مارکیٹ سے NFP کا ڈیٹا. مارکیٹ میں ماہرین +475k کی توقع کر رہے ہیں جو کہ پچھلی بار کے 678kسے بہت کم ہے. اس کے باوجود یہ متوقع ریڈنگ ابھی کم نہیں ہے. دوسری جانب مارکیٹامریکا کی طرف سے 50 basis point کی توقع کر رہی ہے کیونکہ یہ ایک ڈیل ڈن بات ہے. یہاں تک کہ ماہرین سوچ رہے ہیں ڈیٹا کمزور بھی آئے تو پھر بھی FED انٹرسٹ ریٹ بڑھا دے گا. اگر NFP کمزور بھی آئے تب بھی امریکی ڈالر میں کمزوری عارضی ہوگی امید ہے کہWage growth میں تیزی آئے گی سالانہ بنیاد پر5.1 سے5.5% تک. اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انفلیشن زیادہ ہو سکتی ہے.
یورو زون میں Flash CPI مارچ آج شائع ہوا جس میں امید تھی کہ مہنگائی انفلیشن 5.8 سے بڑھ کر6.7% YoY آئے گی لیکن یہ 5.7 % YoY آئی جو کہ بہت زیادہ ہے اس کے ساتھ ساتھ core میں بھی کافی تیزی آئی اور ان میں سے ہمیں یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مہنگائی صرف اور صرف زیادہ والا ٹائل چیزوں کی وجہ سے ہے مثلا تیل وغیرہ. اور اب پریشان کن بات یہ ہے کہ یہ آگے اور بڑھ سکتی ہے اگر روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری رہے کیونکہ اگر جنگ جاری رہے گی تو انرجی پرائزز بڑھیں گی جس کی وجہ سے مہنگائی بڑھے گی .یاد رہے انفلیشن سے متعلق بینک کا ٹارگٹ 2 فیصد ہوتا ہے
اس خبر Flash CPI کے آنے کے بعد EURUSD 1.1050 پر آگیا. EURUSDمیں تیزی نہیں آئی کیونکہ ساری مارکیٹ ماہرین کے انٹرسٹ ریٹ پر نظریں جمائے ہوئے ہے .فل وقت مارکیٹ میں سپلائی کنٹرول میں ہے.1.1040 اہم سپورٹ ہے. اس کے بعد1.1000 اہم سپورٹ ہے. اور اہم سپلائی1.0960 ہیںفلوت این ایف پی کی رپورٹ سے پہلے زیادہ ہلچل نہیں اور جیسے کہ آج جمعہ بھی ہے اور ہفتے کا آخری دن ہے اور این ایف پپی بھی ہے اس لیے این اے پی کے بعد مومنٹ ہوگی.EURUSD میں پہلے ایک ڈرائیور جنس بنائی تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ نیچے گئی اب مارکیٹ پچھلے دو ہفتوں کے VAH میں آ کے کھڑی ہو گئی ہے یہ لیول ماہانہ پووٹ کا بھی ہے
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے