این اف پی کی ٹریڈ سے مطلق اہم پوائنٹس

آج این ایف پی کی خبر شائع ہونی ہے. یہ ایک اہم خبر ہے اور اس سے اور کا مستقبل جانا جاسکے گا. جنوری اور فروری میں یہ رپورٹ کافی بہتر آئی تھی. اب مارچ میں دیکھتے ہیں کہ اس میں کیا ہوتا ہے ماہرین کے خیال سے یہ تھوڑی سی نارمل ہی آئے گی. اس بار کی رپورٹ کمزور ہو سکتی ہے اور ڈالر کمزور ہو سکتا ہے ، مگر کتنا؟ اور اس کی مضبوطی کی فنڈامنٹل  کیا ہیں
ماہرین  کے   خیال  میں مارچ کے لئے صرف 490,000 نیو جابز شامل ہوئی ہیں. اور اگر ہم اس کا موازنہ پچھلی دوNFP کے ساتھ کرے تو فروری میں 678,000  جاب تھی. اور جنوری میں 481,000  جاب تھی. اب اس بہتر یا بہترین جاب مارکیٹ سے ہمیں یہ اندازہ ہوتا ہے کہ اب امریکی مارکیٹ پینڈیمک سے ریکور ہو چکی ہے دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے یہ لیول پینڈیمک سے پہلے کے لیول سے بھی آگے ہیں.

 

اب سوال یہ ہے کہ کیا اس بار کی رپورٹ میں بھی بہتر لیول شو ہوں گے کہ نہیں. کیا مسلسل تین بار این ایف پی کی رپورٹ بہتر آئے گی؟ ایسا ہوا تھا. پہلےسن 2020 میں پینڈیمک سے پہلے لگاتار چار بار NFP کی رپورٹ بہتر آئی تھی. اور اس سے پہلے 2015 میں چار سے زیادہ مرتبہ NFPبہتر آیا تھا.
ADP
اگر ADP کی رپورٹ کو دیکھیں تو ہمیں 455,000  نئی  پوزیشنز نظر آتی ہیں. اس رپورٹ سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ شاید اور بہتری آنے والی ہے. لیکن یاد رہے کہ یہ لازم نہیں ہے کہ ADP  کی رپورٹ حتمی NFP کی رپورٹ ہو .         NFP کے فورا بعد Manufacturing Purchasing Managers اور Services  کے انڈیکس شائع ہونے ہیں
این ایس پی کی فنڈامنٹل  انالیسس  کرتے وقت ہمیں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے حالات کو لازمی دیکھنا پڑے گا. کیونکہ کئی  کمپنیز ایسی ہیں جنہوں نے اپنی کی برانچیز بند کر دی ہیں. اور ان کمپنیوں کے مالکان کو نئی  ہا ئرنگ کرنے سے پہلے مزید سوچنا پڑے گا. مہنگی لیبر ،انفلیشن اور جنگ کی صورتحال مزید غیر یقینی صورتحال  پیدا کر سکتی ہیں NFP کی رپورٹ میں ڈاؤن سائیڈ پریشر ڈال سکتی ہیں

 

NFP کو ٹریڈ کرنے سے پہلے  اہم  پوائنٹس یاد رکھے
  • اگر NFP کی رپورٹ کمزور آتی ہے. تو یقینا امریکی ڈالر کمزور ہوگا لیکن یاد رہے کے FED  نے پہلے ہی سے بولا ہے کے مئی  میں شرح سود میں اضافہ کریں گے تقریبا 50 bps کا. اس لئے اگر ڈالر کمزور ہوا اس خبر پر تو نیچے سے ڈیمانڈ  مل سکتی ہے  .
  • دوسری جانب FED     اپنی جب مارکیٹ سے بڑا خوش ہے. اور اسے ٹائٹ جواب مارکیٹ کہتا ہے. اس لئے اگر NFP کی رپورٹ کمزور بھی آئے تو پھر بھی FED امریکی ڈالر میں مضبوطی  ہی دیکھے  گا . جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ FED ایک وقت میں صرف ایک چیز کے اوپر فوکس کرتا ہے یا تو ایمپلائمنٹ کے اوپر کرتا ہے یا پھر انفلیشن  کے اوپر، اس وقت FED انفلیشن کے اوپر نظر جمائے ہے نہ کہ ایمپلائمنٹ کے اوپر.
  • ایک اور اہم بات یہ ہے کہ انویسٹر حضرات روس اور یوکرائن کی جنگ میں ہمیشہ ڈالر کو بطور سیف ہیون دیکھتا ہے. اور یہی کونسیپٹ آگے رہنے کی امید ہے جب تک کوئی نئیں فنڈامنٹل فوٹو سامنے نہ آئے
ٹیکنیکل انالیسس
ڈیلی ٹائم فریم میں USDINDEX ایک ڈبل ٹاپ کے سین میں ہیں. اس کی نیک لائن ٩٧.٦٠ پر ہے. اگر اس کا بریک آؤٹ ہوتا ہے نیچے کی طرف. تو سب سے اہم سپورٹ ٩٦.٤١ بنتی ہے. سی سی ای فلیٹ ہے. ہائی اور لو فری کل کے درمیان کا فاصلہ 163 پوائنٹ ہے. اس وقت این ایف پی آج کی نیوز ہی مارکیٹ کے ڈائریکشن کا تعین کرے گی.
اس پوسٹ کی ویڈیو انالیسس کا لنک ہے 
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے