بینک آف انگلینڈ نے مارکیٹوں کی توقع کے حساب سے شرح سود میں 25 بی پی ایس کا اضافہ کیا جو کہ 0.50 فیصد سے بڑھا کر 0.75 فیصد کر دیا گیا، جو کوویڈ سے پہلے کے لیول ہے.مارکیٹس فکر مند ہیں کہ اس سے گھریلو آمدنی پر کیا اثر پڑے گا۔ کمیٹی نے اپنے بیان میں حوالہ دیا کہ یوکرائن پر روسی حملہ افراط زر کو بڑھا سکتا ہے اور «گھریلو آمدنی میں کمی ہو سکتی ہے «
نوٹ کریں کہ بی او ای نے کہا ہے کہ ایک بار شرح 1 فیصد تک پہنچ جانے کے بعد وہ اپنی بیلنس شیٹ میں رکھے ہوئے بانڈز فروخت کرنا شروع کر دے گا۔ بی او ای نے آخری اجلاس دوبارہ سرمایہ کاری نہ کرکے اپنی بیلنس شیٹ سے ہولڈنگ کو کم کرنا شروع کردیا تھا۔اس عمل کو ٹیپرنگ بھی کہتے ہیں.
بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اب وہ Q2 میں افراط زر کی شرح 8 فیصد کے لگ بھگ دیکھ رہے ہیں بمقابلہ فروری کے بیان میں 7.25 فیصد کی توقع تھی ۔ تاہم بیان میں کہا گیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں مزید معمولی سختی ہوسکتی ہے. افراط زر کی وجہ سے کمیٹی نے نوٹ کیا کہ خالص توانائی درآمد کنندگان ممالک کی ترقی سست ہونے کا امکان ہے۔ اس کے نتیجے میں اسے صرف توقع ہے کہ کیو Q1 GDP میں صرف 0.75 فیصد اضافہ ہوگا۔
اس ہفتے کے اہم عناصر
برطانیہ نے اس ہفتے فروری سی پی آئی کے اعداد و شمار جاری کرے گا ۔ توقعات فروری میں 5.9% YoY ہیڈ لائن پرنٹ بمقابلہ 5.5% YoY پرنٹ ہیڈ لائن آ سکتا ہے ۔ ٹریڈرز افراط زر پر فوکس کیے ہوے ہیں .
GBP کے لئے اوس ہفتے میں (بدھ) Annual budget Release,CPI Y/Y اور BOE Governor Speaks ہیں .(جمرات )کو Flash Services and Manufacturing PMIs `ہیں اور اس کے بعد (جمعہ ) کو Retail Sales m/m ہیں .
CFTC لیوریج فنڈز
پچھلی رپورٹ میں لیوریج فنڈز نیٹ 18000 کانٹریکٹس تھے جبکہ اس بار کی رپورٹ میں یہ صرف 3000 رہ گئے ہیں . یہ تکریباً -15000 کانٹریکٹس بنتے ہیں یا تکریباً -82% کی کمی .
اس کے علاوہ لیوریج فنڈز لانگ میں تقریباً 38% کی کمی ہوئی ہے جبکہ لیوریج فنڈز شارٹ میں تقریباً -15% کمی ہوئی ہے .
CFTC اوپن انٹرسٹ اور لیوریج فنڈز
حیران کن بات یہ ہے کہ پچھلے ١ سال میں سب سے زیادہ اوپن انٹرسٹ 246K رہا جبکہ سب سے کم ترین اوپن انٹرسٹ 139K رہا . جب جب مارکیٹ 20K کے لیول کے پاس ای ہے تب تب ہم نے مارکیٹ میں کمی دیکھی خصوصی طور پر کیبل میں دوسری جانب لیوریج فنڈز لانگ میں 38.90-% کی کمی ہوئی اور لیوریج فنڈز شارٹ میں -15% کی کمی ہوئی .
لیوریج فنڈز نیٹ میں 18262 سے 3214 تک کمی ہوئی ہے .یہ پچھلے میں دوسرا کم ترین لیول ہے .
ٹیکنیکل
کیبل 120PIP کی رینج میں ہے .مارکیٹ MACD کی 0 لائن سے اپر ہے.اس کہ علاوہ 10 MA سے نیچے ہے.سپورٹ ہے 1.30888 جبکہ ریزسٹنس ہے 1.32104.RSI 52`پر ہے .نزدیک ڈیمانڈ سے 22 PIP اور سپلائی سے تکریباً 60 PIP کا فاصلہ ہے.
.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے