توقع کی جارہی ہے کہ آگے کا اکانومک ایجنڈا بہت بڑا ہوگا کیونکہ Fed, BoE, and BoJ حکام اگلے ہفتے ہونے والے شرح فیصلے اور مانیٹری پالیسی پر میٹنگ کرے گے ۔ اس دوران جنگ نے وائرس کی پیش رفت کو پس منظر میں دھکیل دیا ہے اور یورپ کے بہت سے حصوں میں انفیکشن کی تعداد میں اضافے کے باوجود پابندیاں ختم ہونے کی راہ پر ہیں۔ اگرچہ یوکرائن کی سرخیوں پر توجہ مرکوز رہنے کے باوجود والیٹیلیٹی زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
Tuesday – 15 March 2022
- RBA Minutes (AUD, GMT 00:30)
RBA منٹس کو رہنمائی فراہم کرنی چاہئے کہ آیا RBA کے ارکان انفلیشن کے خطرات پر آگے بڑھیں گے۔
- Employment change & ILO rate (GBP, GMT 07:00)
برطانیہ ارننگ بشمول بونس تین ماہ سے جنوری تک4.3% رہی. اب اس میں 4.9% (3Mo/y)تک بڑھنے کی امید ہے. UK ILO بیروزگاری کی شرح پھلے 4.1% تھی اب اس میں 4.0%تک کمی ہونے کی امید ہے
- Producer Price Index (USD, GMT 12:30)
فروری کی PPI کی توقع headline 0.7 % اور core 0.6 فیصد ہے، جنوری میں گین 1.0 % اور 0.8 % تھا ۔ بڑھتی ہوئی انرجی قیمتوں کی وجہ سے headline اور core y/y میٹرکس مارچ میں مزید چڑھنے کے لئے تیار ہیں۔ 2022 کے آغاز سے PPI کافی حد تک headline اور core سے تجاوز کر گئی ہے ، جاری سپلائی کی رکاوٹوں کے ساتھ ساتھ انفلیشن انڈیکسس کو ایک طاقتور لفٹ فراہم کی ہے۔
Wednesday – 16 March 2022
- US Retail Sales (USD, GMT 12:30)
امید ہے کہ فروری کی ریٹیل سیلز میں 0.4% اضافہ اور ex-auto میں 0.8% اضافہ .جنوری میں یہ 3.8% اور 3.3% تھے .پچھلے سال کے سٹملس کا خاتمہ اور چائلڈ ٹیکس کریڈٹ کا خاتمہ کی وجہ سے جاب لیس بینیفٹس میں اضافہ ہو سکتا ہے
- Consumer Price Index and Core (CAD, GMT 12:30)
کینیڈا کی CPI جنوری میں 5.1 % (y/y, nsa) کی رفتار سے بڑھی . دسمبر میں 4.8 % تھی اور ستمبر 1991 کے بعد پہلی بار 5 % سے زیادہ ہوگئی۔ فروری میں اعداد و شمار زیادہ متوقع ہیں۔
.
- Interest Rate Decision, Statement and Conference (USD, GMT 18:00-18:30)
سی پی آئی کے 40 سال کی نئی بلند ترین سطح 7.9 % تک پہنچنے کے بعد امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے جارحانہ پالیسی اپنانے کے چانس بڑھ سکتے ہیں ہے۔ لہذا فیڈ اگلے ہفتے مالیاتی پالیسی کے اجلاس کے اختتام پر اہم شرح سود میں اضافے کا امکان ظاہر کرتا ہے تاکہ معیشت کو زیادہ گرم ہونے سے روکا جاسکے۔ اس کے علاوہ، گزشتہ ہفتے فیڈ چیئر پاول نے اپنی کانگریس کی گواہی میں تصدیق کی کہ وہ مارچ میں 25 bp ریٹ لفٹ آف کے حق میں ہیں، اور بیلنس شیٹ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا، ۔ انہوں نے یہ بھی اشارہ دیا کہ وہ افراط زر سے نمٹنے کے لئے جو کچھ کرنا پڑے گا وہ کریں گے، لیکن انہوں نے کہا کہ فیڈ «محتاط» رہے گا کیونکہ اس نے سٹیملس کو ختم کردیا ہے، وہ فی الحال مارکیٹ میں مزید والیٹیلیٹی شامل کرنے کے خواہش مند نہیں ہیں
- Gross Domestic Product (NZD, GMT 21:45)
GDP معیشت کا سب سے اہم ڈیٹا ہے۔ نیوزی لینڈ کے لئے ابتدائی Q4 GDP -3.7% q/q سے بڑھ کر -3.2%q/q ہونے کی توقع ہے۔
Thursday – 17 March 2022
- Employment Change (AUD, GMT 00:30)
توقع ہے کہ آسٹریلوی امپلایمنٹ میں تبدیلی فروری کے لئے 40K ملازمت یافتہ افراد میں اضافہ ظاہر کرے گی۔
- ECB President Lagarde Speech (EUR, GMT 09:30)
- Interest Rate Decision, Statement and MPC Voting (GBP, GMT 12:00)
ECB نے بالآخر خالص ایسیٹ پرچیز پروگرام ختم کرنے کا اشارہ دے دیا جبکہ Fed اور BoE شرحوں میں اضافے کے لئے کورس پر ہیں۔ اسٹیگفلیشن کے خدشات میں اضافہ ہوا ہے اور یوکرائن جنگ کے باوجود اگلے اجلاس میں BoE دوبارہ شرحوں میں اضافے کی راہ پر گامزن ہے کیونکہ بینک کو ممکنہ طور پر توقع سے زیادہ مضبوط GDP تعداد سے حوصلہ ملا ہے۔ تجارتی خسارہ بہت زیادہ تھا اور اگرچہ سال کے آغاز میں زیادہ تر واپسی وائرس کی پیش رفت کی وجہ سے ہوسکتی ہے، وہ اب بھی اگلے ہفتے BoE سے ایک اور شرح میں اضافے کے حق میں دلائل میں اضافہ کریں گے، اگرچہ، کیونکہ یہ خطرہ کہ توانائی سے چلنے والی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا ا اور حالیہ مہینوں میں ویجز میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیگفلیشن کے خطرات بھی برطانیہ کے لئے ایک مسئلہ ہیں لیکن BoE واضح طور پر کم از کم شرحوں کو معمول پر لانے کے لئے بے چین ہے۔
Friday – 18 March 2022