موجودہ فنڈامینٹل واقعات

BoC انٹرسٹریٹ %0.50  تک بڑھانے سے CADمیں تیزی
• بہتر ADPرپورٹ سے USD مضبوط
پاول کی ٹسٹی مونی نے Bond yieldsکومتاثر کیا
BoC
بینک آف کینیڈا نے وسیع پیمانے پر توقع کے مطابق اپنی بینچ مارک انٹرسٹریٹ25bpsبڑھا کر %0.50  کر دیا ۔ ۔ توقع ہے کہ انفلیشن اب جنوری میں پیش کردہ انفلیشن کے مقابلے میں قریبی مدت میں زیادہ ہوگی۔ مسلسل بڑھتی ہوئی انفلیشن اس خطرے میں اضافہ کر رہی ہے کہ طویل عرصے سے چلنے والی انفلیشن کی توقعات اوپر کی طرف بڑھ سکتی ہیں۔ بینک انفلیشن کو %2 ٹارگٹ پر واپس لانے کے لئے اپنی مالیاتی پالیسی کے آلات استعمال کرےگا۔
BoCریٹ فیصلے کے بعد USDCADگر گیا اور سپورٹ لیول 1.2660 پر آ گیا
مارکیٹ MACD «0 «لائن ، ماہانہ پووٹ، آرڈر بلاک اور 10 MA کے نیچے اور اپنی ریزسٹنس ٹریندلائن کو بللش بریک نہ کر سکی .
پاول کی ٹسٹی مونی
کانگریس کے سامنے پاول کی سماعت ختم ہوی ہے۔ فیڈ کے سربراہ نے اشارہ دیا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ دو ہفتوں میں ریٹس میں اضافہ ہوگا اور رواں سال اس میں مزید اضافہ ہوگا تاہم یوکرائن کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے فیڈ محتاط رہے گا۔ ان کی رائے میں نیوٹرلریٹس 2-%2.5  کے درمیان ہے لیکن موجودہ صورتحال کو اس سطح سے اوپر جانے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ پاول نے پہلے کہا تھا کہ وہ 50 bp اضافے سے انکار نہیں کرتے، لیکن 25 bpاضافے کا امکان اب بھی زیادہ ممکنہ اور جائز ہے۔
ADPرپورٹ
فروری میں امریکی روزگار میں تبدیلی سے متعلق اے ڈی پی رپورٹ جاری کی گئی۔ توقع کی جارہی تھی کہ جنوری میں 301kکمی کےبعداعدادوشمارمیں  390kملازمتوںکا اضافہظاہرہوگا۔تاہم رپورٹ میں475k ملازمتوںمیں اضافہ دکھایا گیا ہے جو مارکیٹوں کی توقع سے کہیں بہتر ہے۔ اسٹاک میں قدرے کمی ہوئی اور ریلیز کے بعد امریکی ڈالر اضافہ ہوا۔ آج کی
این ایف پی کی رپورٹ سے پہلے ایک اشارہ ہے جو جمعہ کو جاری کی جائے گی۔
مارکیٹ MACD کی 0 لائن سے اپر ہے .اور آرڈر بلاک سے نیچے ہے اس لئے اپر جا کہ ٹیسٹ کر سکتی ہے خصوصاً لوووالیوم ٹیسٹ .اس کہ علاوہ
10  MAسے نیچے ہے .RSI,H4 میں57 ہے اور D1 میں64 ہے .

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.