NFPکی انالسیز سے پہلے سب کے سامنے اہم سوال ہے کہ کیا کمزورNFP اس بارFed کوروک لےگا؟ یا آسان الفاظ میں امریکی جاب مارکیٹ میں متوقع مکس ریڈنگ اور نیگیٹوADP ریڈنگ کیا اثر کرےگیFed پر کیونکہ مارچ میں ریٹ ہائیک کی آوازیں ہیں.
امریکی لیبر مارکیٹ ڈیٹا انویسٹرز کے لیے اہم ڈیٹا ہے. ہم پہلے سے ہی باخبر ہیں کہFedنے آگاہ کیا ہوا ہے کہ لیبر مارکیٹ میں تیزی ہے.اس لیے ہمارا فوکس ہونا چاہیےWagesیعنی اجرت پر. اجرت کا انفلیشن اور ریٹ ہائیک پر زیادہ اثر ہوتا ہے. اس دسمبر کی کمزورNFP ریڈنگ اور کمزور یا بدترین ADP ریڈنگ سے ہم دیکھ سکتےہیں کہ کافی حالات توقعات کے منفی ہوسکتےہیں.
توقع ہے کہ اس بارNFP کافی کمزور ہوسکتی ہے.ADP رپورٹ میں کمی دیکھی گئی.ڈیٹا میں ریڈنگز301k آئیں. یہ ایک بڑا ڈراپ ہے. اب اگر لیبر مارکیٹ میں کمی آئے تویہ ایک سرپرائز نہیں ہوگا کیونکہ امیکرون کا لیبر مارکیٹ پر پہلے اثر ہوا ہے. ہم نے اسے دسمبر والی ریڈنگ میں دیکھاہے.
اجرت پر فوکس
اسNFPکی سب سے اہم فوکس والی چیز ہوگیاجرت میں اضافہ ہوا کہ نہیں. اس ڈیٹا سے ہم انفلیشن کو مزید جان سکیں گے کہ کیا یہ زیادہ دیر رہنےوالی ہے کہ نہیں. مثال ہے کہ یورپ میں کم اجرت کی وجہ سے انفلیشن کم نظر آتی ہے. دوسری طرف امریکہ میں یہ%5.0 سالانہ انفلیشن بڑھتی ہوئی نظر آتی ہے. اب ماہرین کے حساب سے دسمبر میں اجرت تھیں%4.7 y/y اوراس بار%5.2 y/y موقع ہے. سالانہ حساب میں اجرت بڑھی ہیں. اس لیے ریٹ ہائیک کی امید بڑھ سکتی ہے.
Fed کے ٹولز
ہمیشہ کی طرح Fed کافی سرپرائز دےسکتاہے. اس بار منفی کی امید ہے. اس لیے فوکس اجرت اور بیروزگاری پر ہونا چاہیے. اگر NFP بہتر آئے تو ڈالر طاقتور ہوگا اور گولڈ کو نقصان ہوگا. دوسری طرف اگر Fedکہے کہ بیروزگاری بڑھی ہے اور اجرت میں کمی ہوئی تو Fedکی طرف سے ہاکش ٹون میں کمی تصور کی جائےگی.
کنکلوشن
ان سب کے باوجود میکرو انالیسس میں امید ہے کہ تقریبا 5 ریٹ ہائیک ہوں گے لیکن پہلے 6 ماہ میں 3 ریٹ ہائیک اب غیرمعمولی بات لگتی ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.