Powell Comments انالسیزUSDIndex

Fed chair Powellکی پریس کانفرنس سے اہم نکات.

Fed بہت تیزی سےFinancial conditions میں ہونے والیChanges کوAdapt کرےگا.
High inflation اورStrong labor marketکی وجہ سےPolicy adjustment ہوسکتی ہیں.
Economic activity پرOmicron variantکےLess impact ہوۓ جبکہExpectations بہت زیادہ تھیں. یہQuicker recovery کا اشارہ ہے.
Labor market ابGood condition میں ہے.Participation میں بھی اضافہ ہوا.
Fed کوWage price& piral والیInflation میںAcceleration نظر آتی ہے.
• آنے والے سال میںInflation میں کمی آنی چاہیے.
Balance Sheet ReductionکےTimeline اورSize پر کوئی فیصلہ نہیں لیاگیا.
Fed اپنےKey tool inflation کو استعمال کرسکتاہے.
Jobs market میں کوئی خرابی لائے بغیرInterest rates بڑھائے جاسکتےہیں.
Powell press ,In, shortنے کوئیSurprises نہیں دیئے. پہلے سے ہی جانتےہیں کہRate hikes آنے ہیں اور اس کے بعدBalance Sheet میںReduction ہوں گی.March meeting میںRate rise کی امید لگائی جارہی ہے.
Monday کوUSD کی طرف سے اہم خبر نہیں ہے.Tuesday کوUS Jolts Jobs openingہے. یہ ایک
High impact event ہے اور اس کی Previous 10.56M ہے بالمقابل10.35M پاکستان ٹائم کے حساب سے.US Jolts میںJobs openings دیکھی جاتی ہیںFarming Industry نکال کر.دوسری طرفIndustry expansion دیکھنے والا بہترینIndicatorہےPMI.  یہ8:00Pm شائع ہونی ہے.
ابHistorical Analysis کرتےہیں. عام طورپر دیکھا گیاہے کہISM PMI اورJolts Jobs ایک ساتھ پاکستانی ٹائم8:00Pm شائع ہوتی ہیں.Latest report آئی تھیJanuary 4 کو. اس میں ہم نے یہActual readings دیکھیں.
Image میں دیکھ سکتےہیں کہJanuary 4 کوWeaker PMI جوکہ اس وقت بھی58.7 ہےAbove 50 level تھا لیکن اپنیExpected 60سے نیچے. اس کےساتھJolts Data بھیPrevious 11.091 M سے کافی کم آیا10.562 M. اس لیےUSDIndex میںWeakness آئی.
اگرTuesday کوData مضبوط آئے توUSD میںStrength آئے گی ورنہFlipside میں بنےہوۓImbalances کافی حد تکFill ہونے کے لیےBearish move دیکھی جاسکے گی.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.