AUDNZD میں تیزی

Previous weekکیAnalysis میں ہم نےAUDNZD کوSideways دیکھا تھا.1.0650 کے اوپر
Bullish breakoutکوBulls کی برتری سمجھا گیا. ابFundamentally اورTechnically مارکیٹ کا جائزہ کرتےہیں.
AUD Fundamentals
January 20 Thursday last week کو ہم نےAUDکی طرف سے2 اہمEvents جوکہForecast 60kسے بہترActual 64.8k آیا. اس کے ساتھUnemployment rate میں بہتری آئی.Forecast 4.5%سے
Actual 4.2% آیا.
آسان الفاظ میںEmployment changeمیںExpectedکے مقابلے میں%8 اضافہ ہوا اورUnemployment rate میںExpectedکے مقابلے میں%0.3 بہتری آئی.
دوسری طرف Last week میںNZDکی طرف سے کوئیHigh impact والیNews نہیں تھی لیکنLow impact والی کافیNZD supportive والیNews تھیں.
ان سبFundamentals کاEffect یہ ہوا کہ اس سال کے شروع سے ہیMonthly profile میں موجودP-profile کے باوجود مارکیٹPrevious Month VAH پرRange میں رہی.
اس کے بعد ایکBreakout ہوا جوکہ ایک Imbalanceکے ساتھ ہوا. بعد میںFillبھی ہوا اورVAHکوTest کرکے
Up close یاUp bar بھی بنا. اس کے بعد ایکUpbar بنی جس کی کی وجہ سےJanuary 25 Tuesday کو بہتر
CPI Data تھا جوکہ اپنیForecastسے تقریبا%0.3 زیادہ آیا.
Conclusion
جب تکMonthly profile VAH 1.06440کے اندر کوئیBar close نہ ہو تب تک مارکیٹ میںBulls دیکھے جاسکتےہیں کیونکہ ہم ایکP-profile کو دیکھ رہےہیں.
Risks
ThursdayکوNZD CPI q/q Data شائع ہونا ہے جوکہاپنےPrevious 2.2%سے بہت کمExpected 1.3% ہے. اگرData NZDکیFavour میں آیا توAUD میںConsolidation دیکھ سکیں گے یا شایدNZD کافی حد تکAUD کوOut perform کرجائے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.