US Jobless claims

Source: HotForex MT5 D1

 

US Jobless claimsمیں جوData نظر آیا. خلاصہ دیکھتےہیں.Weekend 15 January میںJobless claims میںSeasonal adjustments ہوئیں.231k-سے لےکر286k تک یعنی کہInitial Jobless claims میں%23 اضافہ ہوا. یہData لیا گیاہےUS Labor Departmentسے. اسDataسے متعلق ماہرین کیEstimates 220k تھیں. عام الفاظ میںInitial Jobless claimsمیںEstimate 220k میں%30 زیادہClaims . یہMid Octoberکے بعد سب سےHighest levelہے اور اس کے ساتھ یہMid July کے بعد سب سے زیادہWeekly increase ہے. اس کی وجہ تھیOmicron cases کی تعداد میں تیزی جس کی وجہ سےBusiness Owners کو کافیDifficulty کا سامنا کرنا پڑاEmployees کوRetain رکھنے میں.

 

Source: HotForex MT5 D1
اسJobs Data میں سب سے بڑاCatchیہ ہے کہAdjusted Data میںClaims بڑھتے ہوۓ نظر آرہےہیں اور دوسری طرفUn-adjusted data میںClaims کم ہوتے نظر آئے.
ان سب کے ساتھContinuing Jobless claims یعنی کہ بےروزگار افراد جوکہBenefitsلے رہےہیں ان کی تعداد میں اضافہ ہوا.January 8 والےWeekend میں اسContinuing Jobless claims کی تعداد1.635 million تھی. مارکیٹ اس بارےمیں1.580 millionکی امید کررہی تھی یعنیExpected 1.580 million سے تقریبا%3.48 زیادہ.
Over picture نظر آتی ہے کہUS Jobless claims ابOctober markکے بعد سب سےHighest level پر ہیں.
US Labor marketکے حالات کافیPuzzling رہے خاص طورپرLast 12 months میں.Rising NFP figure اورStrong Stock market کے باوجودJob market میںLower levels پریشان کن ہیں.
ماہرین کے خیال سےRising number of claims اورSubdued personal spending کی وجہ سے ایسےSigns مل رہےہیں جوکہSlowing economy کی طرف اشارہ دےرہے ہیں. ایسیSlow economy جیسے مزید
Government Support کی ضرورت ہے.
Technical
USDIndex D1 میں اپنےStopping volume bounce کے بعدPrevious week VAL کو بطورResistance 95.80 استعمال کررہاہے. مارکیٹ پروفائل کے قوانین کے حساب سےValue Area میںClose کا مطلب ہے مزیدContinuation .شائدDataکے لحاظ سے مارکیٹ مزید اوپر نہیں جانا چاہتی. اس لیے4 دنوں سے کوئیUpbar نہیں بنی جو اسResistance levelکے اندر Close ہو.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.