آج کا چارٹOil

Oil pricesمیں تیزی. اس نےPrevious pandemic highsکے اوپرBreak above کیا.Brent(Oil) اپنےSeven year high پر.Oil traders .Slightly below $88 level نےOmicron case count کو نظر میں نہ رکھا اور نہ ہیNew restrictions imposed کو نظر میں رکھا.
Goldman Sachsنے$96 فیBarrelکیForecast دی ہے.Goldmanکے لحاظ اورForecastکے حساب سے اس سال کےQ3 تک یہ$100 تک جاسکتاہے. یاد رہے کہLibya اورKazakhstan میں Supply disruption کا مسئلہ نہیں ہوا. پھرUAEکےDubai Airport پرMiddle East .Drone attack میںSparking fears یہ ایک
Key oil producing regionہے اور اس میںTensions ہوسکتی ہیں.
Technical
H4 میںHidden upthrust نظر آیاہے اور یہ86.00 کےKey level پرImbalanceکے ساتھ.
Bearishجانے کے لیےInner trendline کاBearish breakout اورVAH 86.00 کے اندرClose ہونا لازمی ہے.Flipside میںImbalance area میںLow volume test دیکھ کر اگلیUpbar میں داخل ہوسکتےہیں.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.