-NZD-کا ہفتہ وار جائزہ

NZDUSD
Past month میںNZDنے اپنیWeakness میںConsolidationکی. یہ ایکAscending channel میں تھا. اسChannel کاBearish breakout ایک مزیدWeakness کی طرف اشارہ ہے.
Potential downside break 0.673 اگر ہوا تو مارکیٹ0.6600 تک جاسکےگی.
Fundamentally اسMove کوUSD میںStrength سپورٹ کرےگی اور ہم دیکھ رہےہیں کہUS markets ابHawkish Fed دیکھ رہی ہے.
Risk sentiment فلحالNZDUSD supportiveہے.(NZDUSD کے لیے اہم Events ہیںFed decision جوکہJanuary 26 کو ہوگا اور اس کے بعدNZ Q4 CPI Data جوکہJanuary 27 کو ہوگا.)
اگرFuture Market کو دیکھیں توSpeculators زیادہ ترShort ہیں.

Source: Bloomberg
AUDNZD
کئی ہفتوں سےAUDNZD ایک Range میں رہا.Expanding range
Near-term directional cluesکے لیےBreakout ہونا لازم ہے. Mean time میںNeutral Bias ہونا چاہیے.
Last week ہم نے دیکھا کہUSDنےRisk-Sensitive کرنسیوں کے مقابلے میں اچھیPerformanceکی خاص طورپرNZD& AUDکے.Hawkish Fedکی وجہ سےUSD میںMulti year highs بنے.
RBNZ’s OCR کیTightening کا موازنہUSDکے ساتھ کریں تو ہمDataکے لحاظ سےUSD میںNZD کی نسبت زیادہOut performance دیکھیں گے.
EURNZD
EURNZD D1 میںDouble Top formation میں ہے اور اس کے راستےمیں متعددSupply Area ہیںImbalance کی شکل میں.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.