Central Banks

Last Weekبہت سے سینٹرل بنکس کی طرف سے اپنے Rate decision ہوے .
اور ساتھ ہی Monetary policies بیان کی گئی .ساتھ ہی Developed economies جیسے کہ امریکا ،یورپ برطانیہ اور جاپان جیسے ملکو نے اپنی اس سال کی آخری Meetingکی .
اب Technically طور پر مارکیٹ میں داخل ہونے سے پہلے ہمے ان ممالک کی Fundamentals کا اندازہ ہونا چاہے .اب ہم ایک ایک کر کہ ان کا خلاصہ کرتے ہیں.
JPY
Friday کو Japanese Central bank کی meeting تھی جس میں BOJ نے اپنی monetary policy میں کوئی ردوبدل نہ کیا .
Decide کیا کہ March میں Pandemic Relief Fund کو روک دیں گے .
مزید کہا کہ pandemic کے دوران ضرورت پڑنے پر مزید Additional easing کرے گے .Japanese Economy کو Covid کی وجہ سے بہت نقصان ہوا تھا .
اب Economy recoveryکے راستے پر گامزن ہے اور سب سے برا رسک ہے Supply Constraints & Covid Variant.
ان تمام پوائنٹس کی وجہ سے ماہرین نے BOJ کے Comments کو بطور Hawkish Policy لیا ہے.
ECB
ECBنے اپنی Policy Announce کی جس میں انہو نے Interest rates unchanged رکھےلیکن انہوں نے decide کیا کہ PEPP پروگرام میں نرمی کرے گے یعنی کہ اسے SLOW کرے گے .لیکن یاد رہے کہ PEPP اگلے سال March میں End ہونا ہے .
?Expectation
GDP-2021 کے لئے موجودہ GDP Expectation 5.0%تھی اسے اب بڑھا دیا گیا ہے %5.1 تک .جبکہ سال 2022 کے لئے موجودہ Expectation 2.2%تھی جسے اب% 2.6 تک بڑھا دیا گیا ہے.
دوسر ی جانب Inflationکے معاملے میں 2021 میں inflation تکریباً%3.2-% 2.6 کے درمیان رہ سکے گی .اور سال 2022 میں یہ Inflationتقریبا%2.2-%1.7 تک رہے گی .
Mid-term میں Inflation اپنے ٹارگٹ کے نیچے ہو گی .
Governor Lagardeنے کوکہا کہ ہو سکتا ہے کہ 2022 میں کوئی Rates hikes نہ کیئے جائے.
BOE
BOE نے 15 Basis points کا اضافہ کیا ہے اور اسے بطور Hawkish tone سمجھا گیا ہے اب BOE کا rate ہے %0.25
G7 ممبران کی لسٹ میں سے BOE سب سے پہلا بنک ہے جس نے Rate hikes کیئے ہیں.
Meetingسے پہلے بتایا جا رہا تھا کہ Omicronکے ختم ہونے سے پہلے کوئی فیصلہ نہیں لیا جائے گا لیکن meeting میں BOE نے بتایا ک Labor market بہتر ہے اور
Expected employment rate 4% ہے .Economic recovery ہو رہی ہے اس لئے بہتر ہے کہ Tightening شروع کر دی جائے .
FED
Fed کی طرف سے risk tone کافی hawkish تھی اور یہ پہلے سے ہی Expectedتھی. March 2022میں Taper کو Adjustکیا جائے گا .
SEP Dot Plotsمیں بھی اگلے سال کے لئے تین کےبجائے صرف دو rate hikes نظر ا رہے ہیں.
آخر میں ہم ان سبBanksکی طرف سے بہتری کی نیوز ہی دیکھ رہے ہیں .
سال کو ختم ہونے میں صرف ١٠دن باقی ہیں اس لئے شارٹ ٹرم میں ہم مارکیٹ Seasonal پریشر بھی دیکھ سکے گے .لونگ ٹرم میں اگر اکنامک گروتھ بہتر رہی تو اور اگر omicron پر قابو پا لیا گیا تو 2022 ایک بہترین سال ہو گا.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.