MetalsکافیUnder pressure رہیں اورXAUUSD میں%1 سے زیادہ اور XAGUSD میں%2.5 سے زیادہDrop دیکھا گیا.
Metalsکی مارکیٹ میںSell-off نظر آیا. اس کی وجہUSA کی طرف سےPPI Inflation ہے.
دوسری طرفUSDنے اپناSafe-heaven والا کردار اسVariantمیں برقرار رکھا ہے.
آج بروزDecember 15کوFedکی طرف سےRate decision کا اور
FOMC Economy کیProjections کا انتظار ہے.
Data میںUS Retail Salesبھی شامل ہیں. اس کاConsensus 0.8% ہے اورPrevious 1.6% ہے.ساتھ ہیRetail Sales MoM شائع ہونی ہے. اس کا اثرRetail Sales control groupسے زیادہ ہوتاہے.اس بارRetail Sales میںPrevious 1.7% ہے اورConsensus 0.8% ہے.
آج سب سے زیادہImpact full news ہوگیUSA کی طرف سے.
ابTechnicalکو دیکھتےہیں.
Gold-XAUUSD میںNovember 22 کافی اہمیت کا حامل ہے. اس کی چند وجوہات ہیں. پہلی وجہ ہے کہ اس دن کےClose میںVolume اپنے3 ماہ کےPeak 352k پر تھا. دوسری طرف اسی دنOpen interest اپنے3 ماہ کےHighs 408kسے گرتا ہوا144k پر آگیا.
جیساکہ ہم جانتےہیں کہ اگرPrice اورOpen interest کم ہو. دوسری طرفVolumeبڑھے تو یہLong Liquidate یاStrong down جانے کی نشانی ہے.
تب سے مارکیٹ میںGold rangeمیں تھا. اس کے بعد مارکیٹ میںDown fall آیا.
D1 میںNovember 22 کےClose سے اوپر کوئیBar نہیں جاسکی اورپہلی
Close 1788.00 کافیConfluence میں ہےMonthly VPOC کے ساتھ.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.