پاول کے کمنٹس اور امریکی ڈالر پر اثر

Fed Chair Powell ہمیشہ سےMarket mover رہےہیں. اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہوا. اب ان کےسوال اورجواب کا جائزہ لگاتےہیں.
• سب سے اہم مسئلہ ہےPandemicسے اپنےآپ کو بچانا اور اسےعبور کرنا. صرف اس کے بعد
Labor Force participation trend کا ٹھیک اندازہ ہوسکےگا.
Interest ratesسے متعلق انہوں نے کہا کہInterest rise کرنے کے لیے  Three-part test پاس کرنا لازم ہے. آنے والیMeetings میں عوام کوپوری ہوجانے والی Conditionsکے بارےمیں آگاہ کردیاجائے گا.
• Fed BullARD تقریبا%50 چانس دیکھ رہےہیںInflation بڑھنے کے.
Merckکے حساب سےCovid-19 کیVaccine ابOmicron variant کے لیے کارگر ہوسکےگی.
•  Inflationکیسے ہوئی؟
•  New variantکے ساتھSupply chain issue
• Fragile economic recoveryنےInflation بڑھائی اور
Labor market shortages کیں.
•  Moody’sکے حساب سےGlobal growth,Omicron variant اور
Inflation expectationکو خطرہ ہے.
Fed Powellنے کہا کہSpeeding up taper پر اگلیMeeting میں بات ہوگی.
Fed Powellنے کہا کہMid-2022 تکInflationary pressure میں کمی آجائے گی.
Fed Powellنے کہا کہForecasts کرنے میں بہت زیادہUncertainties ہیں.
• سب سے اہمComment یہ ہے کہFed کاFocus ہےEmployment اور
Price stability پر.
Fed Powellکے حساب سےOmicron کے خطرات2020 والےPandemic جیسے نہیں ہیں.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.