USOIL میں سنگل پرنٹ بنا کونفلوینس کے ساتھ

Commodity  markets، خاص طور پر Oil اور commercial metalsمیں  strongکمی  دیکھی جا سکتی ہے، اس لیےسوچا جا       سکتا ہے کہ inflation ختم ہونے والی ہے۔ تاہم صورت حال اتنی واضح نہیں ہے۔ یاد رہے کہ 2020 میں Pandemicکے آغاز پر commoditiesکی قیمتیں بھی گر گئی تھیں۔ اگرچہ اس نے پہلے inflation میں کچھ  ریلیف  فراہم کیا، Lockdownکے نتیجے میں supply chainکے مسائل اگلے مہینوں میں Commodityکی قیمتوں کو کئی سالوں کی بلندیوں تک لے گئے اور اب نئی  restrictions لگانا  ان مسائل کو بڑھا سکتا ہے جو ابھی تک حل نہیں ہوئے ہیں۔ غور طلب بات یہ ہے کہ Pandemicکی پہلی لہر نے Marketsکو حیران کر دیا  اور  Global Economyکسی بھی طرح اس کے لیے تیار نہیں تھی۔ Oil کی طلب میں بڑے  پیمانے  پر تباہی کے نتیجے میں بہت زیادہ سپلائی ہوئی جس نے آخر کار تاریخ میں پہلی بار Oil کی قیمتوں کو منفی میں دھکیل دیا۔ اس وقت صورتحال مختلف ہے۔ OPEC+نے  United States  اور  دیگر ممالک کی طرف سے supply  کو بڑھانے کے مطالبات کی تردید کی کیونکہ اس نے توقع کی تھی کہ winters  میں pandemic  میں شدت آئے گی اور نقل و حرکت میں کمی آئے گی۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ Oil پیدا کرنے والے درست تھے، حالانکہ وہ virus کی نئی قسموں کی پیش گوئی نہیں کر سکتے ، اور لگتا ہے کہ وہ اب صورتحال کے لیے بہتر طور پر تیار ہیں۔

 

USOil  12 فیصد  سے زیادہ گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گیا، جو ستمبر کے بعد کی کم ترین سطح ہے کیونکہ نئے  corona virus  کے restrictions   نے ممکنہ  travel bans and restrictions اور lock down  کے حوالے سے خدشات کو جنم دیا ہے جس سے demand میں کمی آئے گی۔ برطانیہ نے پہلے ہی جنوبی افریقہ کے متعدد ممالک سے پروازوں پر عارضی پابندی نافذ کر دی ہے اور دوسرے ممالک  بھی ایسی ہی کارروائیاں کر سکتی ہیں۔OPEC نے دسمبر میں Oil Markets  میں 400K bpd  اضافی ہونے کی پیش گوئی کی ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ جنوری میں سرپلس بڑھ کرMln bpd  2.3  اور فروری میںMln bpd  3.7 ہو جائے گا .

 

Technical
USOil D1 میں مارکیٹ نےMonthly profile کےVAL 7840 کوBearish breakout کیا پھر اسLevel کوLow volume test کی.Monthly profile کےVolume area ہیں84.00- 78.40 یہ دونوںLevels بالکلCoincide ہورہےہیںWeekly Inside Bar کے ساتھ. اس نے بھیBearish breakout کیا اورLow volume test کیا.
اس کے بعد مارکیٹCrash ہوئی68.04 تک. یہLevel ہےPrevious weekly IB کا جوکہ ایکStrong Demand level ہے. یہ68.04 level بالکلConfluence میں ہے.Up leg 61.60- 84.91 کےFibonacci 76% پر. اسLevel پرRSI OS ہوا ہے اور یہ موجودہDaily bar ایکSingle print ہے.

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے