Three important question of this NFP (08-10-2021)

اسNFPکے3 اہم سوال
?Taper Deal Seal
• EURUSD
• Gold

آج پاکستانی ٹائمPm5:30کے حساب سےNFP شائع ہوگی.Global Marketمیں ہمیں اس ہفتے کافیActionنظر آیا خصوصا
Oil اورGas میں. اس کی وجہ تھی کہInvestor خوفزدہ ہوگیا تھا کہEnergy crisisکی وجہ سےInflationجوکہ
Fed Powellکے حساب سےTransitoryہے کہیں بڑھ نہ جائے. فلحالNFP ہر ماہ کا سب سے اہمEvent ہوتاہے. اس بارNFP for Septemberشائع ہونی ہے. امید کی جاتی ہے کہ یہNFP اور خصوصا اس کے بعد والیNFP کافی اہمیت والی ہوگی کیونکہEmployment Dataکی مدد سے ابInflation اورTaperکرنے کے فیصلے ہونےہیں.
کیا اس بار کیJobs report اہم ہے؟
تاریخ گواہ ہے کہUS NFP ہمیشہ سے اہمیت کی حامل رہی ہے. اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہے. FedسےComments ہیں کہ اگرExpectationکے حساب سےEmploymentمیں تیزی آتی رہے تو آنےوالے ماہ میں
Official Taper announcementکی جاسکےگی.Recent Dataسے ہمیں نظر آتا ہے کہ
ISM Employment, ADP upbeatمیں بہتری ہمیںNFPسے پہلے ایک بہترImageدکھا رہاہے. مارکیٹ کے حساب سےExpectationsہیں کہAdditional 470k jobsکا اضافہ ہواSeptemberمیں اور اندازہ ہے کہUnemployment rate اب%5.2 سے%5.1 رہ جائےگا.

ADP & ISM Data
ADP کافی مددگار ہوتاہےNFP Predictکرنے میں لیکن ہر بار ایسا نہیں ہوتا.ISM Index دوبارہ50 سے اوپر. اس حساب سےSurvey 50%والے افرادEmployedتھے.اگستExpansion Territoryمیں تھا.
ISM”M” ADP: 568k Vs 428k expected
30.2 Vs 49.0 previous
ISM”S” 53.0 Vs 53.7 previous

EURUSD
US Dollarمیں تیزی کی وجہ سےEURUSD کافی عرصے سے نیچے ہی ہے. Pair اب حاضر وقت میں
Fourteen-month low پر ہے اورRecoverکرنے کے چکروں میں ہے.(1.1525) لیکن
Downtrend intactہے.

Technical
Server time H4, 12:00 , October 06کے لحاظ سےBar –Stopping volumeبنی تھی جس وجہ سےEURUSD H4 میںFall کو سہارا ملا. اس کے بعدServer time H4, 00:00 , October 07میں ایکBar-No-Demand بنی جس وجہ سے مارکیٹStallہونا شروع ہوگئی ہے. مارکیٹ کے نزدیک سب سے بڑی
Resistance 1.1580ہے اورAccomulationہونے کے لیےShakeouts ہونالازم ہے یعنی
Wide spread, Markdown bar, High volume, Close near high
نزدیکSupport 1.1520ہے. Overall trend W1,D1,H4 تینوں میں Bearishہے.NFP کی وجہ سےتمام Bars صرفLevel barsبن رہی ہیں.اس لیے مزید کچھ نہیں کہا جاسکتا.

Gold
Goldمیں ہم دیکھ سکتےہیں کہ مارکیٹH4میںLevel bars بنارہی ہے.اس کی وجہNFPسے پہلے کیCautionہے. مارکیٹ ابPrevious اورPrevious 2 weekکےValue Areas میںStallکررہی ہے. اس کی نزدیک
Resistance $1764.00ہے اورSupport $1753.20ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.