Gold Analysis

Precious metals میںVolatility کافی بڑھی جس وجہ سےGold Traders کے لیے کافیWide ride رہی خصوصا اس ہفتے.
XAUUSD پچھلےThursdayسے بڑھ رہاہے. اس کی وجہ Inflation اورGrowth outlook ہے. اس نے$1765 کےاوپر کل Break کیاتھا لیکن آج وہ سارے Gains گوا دیئے. آجUS Dollar میں تیزی آئی اورTreasury yields میں اضافہ ہوا.
Technically دیکھا جائے تو Gold ایک ماہ سےDownward move کررہاہے. ابVSA کے حساب سےGold کےTechnicalدیکھتے ہیں.
ہمارے سامنےGold H4میں3 اہمVSA Bars ہیں.Bar-bar کے حساب سے دیکھتے ہیں کہ کیا ہوا.

Bar-a
اس سے پہلےLows میں ہمیں مارکیٹ میں Strength ملی جس کے نتیجے میں یہBar-a بنی. یہ ایک
Upbar with ultra high volume ہے.اس کاUltra High volume ہمیں Breakout کا ہونا یا مارکیٹ میں Supply کا آنا دکھاتا ہے.
Bar-b
یہ ایکNo-supply bar ہے. اس کے قوانین کے حساب سے مارکیٹ نےBar-a کے Highs کو Touchکیا.
Bar-c
یہ ایکNo-Demand bar بنیBar-a کے Highs پر. اس سے ہمیںLack of bull interest دکھا لیکن یادرہے کہ یہ سب سے بہترDown trend میں کام کرتاہے.
اب کیا کیا جائے؟
تینوںBars میں سے ہمارے لیے سب سے اہمBar-a ہے. مارکیٹ میںBars MA سے نیچے ہے. اس Bar کے قوانین کے حساب سے ہمیں$1764 سے اوپرVolume Down bar ہے Bull رہنے کے لیے. دوسری طرف $1744.94 – $1740.00 کے نیچے Bearish رہنے کے بارے میں سوچا جائے گا.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن ر  کے