RBNZ Rate Hike

RBNZکےRate hikeکے Plansتھے لیکنAugust meetingسے پہلے Newzealand دوبارہLockdown میں چلا گے. اس کی وجہDelta variantکا دوبارہ سے پھیلنا تھا. اس وجہ سے BankکوRate hikeملتوی کرنا پڑا. یادرہے کہ Bonus میں سےRBNZ سب سے پہلا Bankہے جوRate hikes پر عمل درآمد کرنے والا تھا.
Pandemic میںRate hikes کی وجوہات
Newzealandنے ہمیشہ سے اپنی بہترین Policies & Handling کی وجہ سےCovid پر کامیابی حاصل کی.Economic Data کافی مضبوط تھا.
Q2 Growth Data 2.4%
• (Pre-covid) Unemployment 4%
Inflation 3.3%

?Seven Hikes
ان سب کے باوجودDelta variantsکی وجہBankنےRates Unchangedرہنے دیئے لیکن انہوں نے ایک اہم Signal دیا کہ اب سے2023 کے پہلے6 ماہ تکSeven hikesہوسکتے ہیں. اس کے ساتھ ساتھ کافی Commentsبھی آتے رہے کہ
Fifty bp یعنیFifty basis points تک Rate hike اگست میں ہونا تھا.
اس لیےWednesday October 06کو Meetingمیں ہم امید کرسکتےہیں ہیں کہRate hikeہو Fifty bp تک.

Central Bank Divergence
RBNZ کاRate hikeکرکے Hawkishہونا اور دوسرےCentral Banksکا ابھی تک عملی طور پرRate hike نہ کرنے سےRBNZکا دوسرےCentral Banksکے ساتھMonetary Policy Divergence بن سکتاہے.Simple words میںRBNZ اپناRateبڑھارہا ہے اور دوسرےCentral Banks Rate کم کررہےہیں. اس لیے یہRBNZ یا NZD کے لیے کافی بہتر ہوسکتاہے.
NZDکے ساتھ اس کیPartner countriesجسے ہم Antipodeans کہتےہیں یہ بھی Risk میں ہیں. اوپر سے China میںReal Estateکے مسئلے،Energy crisis سب اس ہفتے کو گھمائے رکھیں گے. اگر RBNZمیں Meeting سےDovish comment آئے توAUDNZDمزید اوپر جاسکےگا.

Expected Data
Fifty bp کاRate hikeہوا تو یہ بہتر ہوسکتاہے NZDکے لیے.Energy challenges اور Covid پرعبور حاصل کرنے کی بات ہوتو یہNZDکے لیے بہتر ہے.
دوسری جانب اگرRate hike نہ ہو اور China اور Australiaمیں حالات بہتر ہونے کا انتظار کیا جائے تو یہ NZDکےلیے برا ہوسکتاہے.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے