• اگستNFP اپنیExpectations سے نیچے.
• USD میں کمزوری کی وجہ سےXAUUSD میں تیزی.
پچھلےہفتے کی سب سے اہم خبر
NFP تھی. اسLong-awaited خبر میں صرف
Disaapointment سامنے آئی کہ
NFP 235k آئی. امید تھی کہ یہ
750k آتی. اس کے ساتھWage growth میں اضافہ دیکھا گیا. اس وجہ سے
USD اپنی دوسریCurrenciesکے مقابلے میں کافی کمزور ہوا.امید کی جاتی ہے کہ جب تک
Weak jobs آرہی ہیں تب تک
Fed taper نہیں کرے گا.
EURUSD 1.19 اور
USDJPY 109.50 تک گیا.
Metals میں تیزی دیکھی گئی. Gold کی قیمتوں میں$1813سے $830 تک اضافہ ہوا.Silver کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا.German DAX میںpoint 200 تک کمی آئی.US Indices میں بھیJobs Data کے بعد کمی دیکھی گئی.
ISM PMI Data میں کمی دیکھی گئی.
Headline figure میں کمی
%64.1 سے
%61.7 تک لیکن یہForecast سےSlightly above ہے. یہ پہلے سےExpansion میںPullback ہے.
Service Sector میںGrowth strong رہی.
Mr. Anthony Chair of ISM نے کہا کہ
Material shortage , Tight labour market , Inflation & Logistic issues
کی وجہ سےCapacity constraints کا سامنا ہے.
USA اور
Canada میںLabour day کی وجہ سے
Day-off ہے.
Monday ایکSlow day ہوسکتاہے.
Technical
XAUUSD D1 میں دیکھا جائے تو مارکیٹ اب
Fibonacci 61% اورMonthly profile
VAH پر موجود ہے.یہ
Level 1830.00 بنتا ہے. اس Level سے مارکیٹ ماضی میں کئی بارReject ہوئی ہے. اگلی
Resistance $1850 ہے اور
Support $1762 ہے.
XAUUSD H4 میںNon-commercial اپنےExtreme تک پہنچ چکے ہیں. اگلیSupport $1807 ہے اور$1785 جوکہMonthly VPOC ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنے بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںو کہ لو رج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںپ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںت۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنم کے