Jackson Hole, US GDP Claims Data (26-08-2021)

دوسرےQuarter میںUS Economy میںسالانہ6.6% کی تیزی آئی اور6.4% تیزی پچھلے3 ماہ میں.یہ ماہرین کےEstimate سے بہت تھوڑا کم ہے.GDP Price index 6.1% ,Personal Consumption +11.9%
اگست21 کو اختتام ہونے والے ہفتے میںUnemployment benefit مانگنے والےmln 0.353 تھے.اس ہفتے اس تعداد میں کمی دیکھی گئی اوریہPoint 0.350 mln آئی.
آنے والے ہفتوں میں سب سے اہمEvents ہیں.NFP, Fed decision اور Jackson Hole .
مارکیٹ کی ساریConditions اس ہفتے کوClear ہوجائیں گی.ہر سالJackson Hole meeting سے پہلے مارکیٹ بہت ساریExpectation لگاتی ہے. انMeetings کو بطورMain Indicator سمجھا جاتاہےEconomic developments کے لیے.

Taper Announcement ہوگی یا نہیں؟

(ہوگی)USA کے زیادہ ترBanks اس خیال میں ہیں کہTaper ہونا چاہیے. اس کی وجہHigh Inflation اور Job progress ہیں.NFP نےOne mln + Jobs دکھائیں.Fed Members Inflation کو بڑھتا ہوا دیکھ رہےہیں اورBanks نہیں چاہتے کہSpeculative Bubbles میں مزیدPumping ہو.
(نہیں ہوگی)Jerome Powell کے حساب سے Inflation Transitory ہے اور مزیدJobs کی ضرورت ہے. پچھلے دنوں کچھ اہمNegative Data بھی سامنے آیا جیسےUniversity of Michigan سےConsumer Sentiment اپنے
Lows 2011 پر.Pandemic Unemployment Benefit کا خاتمہ اورCovid-19 کے بڑھتے ہوۓCases . سب سے آسانStatement جو ہمیشہ دی جاتی ہے کہLoose for longer اورSupport end نہ کرنا جب تکEconomy کوضرورت ہو.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنپ بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںش کہ لوررج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںگ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںے۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنر کے