اس ہفتے کی اہم فنڈامنٹل ایونٹ

FOMCکے بعد مارکیٹ Risk-Off میں رہی.اس ہفتے کی اہم خبرJackson Hole Symposium ہے جو Friday کو شروع ہوگی.اس ایونٹ میں سب سے اہم خبر ہوگی Fed کےChair Powell کی طرف سے ہونے والی Speech . اس کے علاوہ اس ہفتے
ECB minutes اور Flash PMIs بھی Investors کیAttention کی وجہ بنے گی.

EURUSD

EURUSD کےTraders کے لیےاس ہفتےJackson Hole Symposium ایک اہم Meeting ہے. اس کے علاوہ اسThursday کوECB minutes بھیEURUSD کے لیےاہمیت کا حامل ہے. اس کے ساتھ
US Q2 GDP (Revision) بھی اسThursday کو شائع ہونی ہے. آخر میںThursday کو
Michigan consumer sentiment اگست کے لیے بھیEURUSD میں کافیVolatility لاسکتا ہے.      Monday  کوFlash PMI بھی شائع ہونی ہےEU سےAugust کے لیے.EURUSD نےMarch کےLow کوBreak کیا جو1.166 ہے اور اب مارکیٹOctober 2020 کےLows سے نیچے ہے.

Jackson Hole Meeting

سب سے اہمEvent . اسEvent کاسب سے اہمTopic ہوگا کہ کیا Fedاپنے میںTaper کرتا ہے کہ نہیں؟July FOMC میں اس معاملے پر کچھ خاصDiscussion نہیں ہوئی اورصافPicture سامنے نہیں آسکی مَثَلاً کیا Taper کرنے سے (وائرس کی موجودگی)میںRecovery ہوپائے گی یا کیاInflation مزید بڑھ جائے گی؟
کئی  ممبران نےTaper کا اس سال میں ہونے کاکہا اور کئی  نے اگلے سال میں ہونے کا کہا.
July کے بہترJobs Data کی وجہ سے کئی ممبران نے اسOctober میںTaper کرنے کی صلاح دی. اس لیےحتمی خبر اس Meeting میں متوقع ہے.

ہم کن چیزوں پر نظر رکھیں؟

Scenario 1
اگرTaper اوربہترEconomic conditions پر بات ہوتو یہUS کے لیے بہتر ہوسکتاہےمَثَلاً بولاجائے کہ فلاں تاریخ یا مہینے سےTaper کرنا شروع کریں گے یا اور ساتھ بولا جائے کہCovid کی صورتحال بہتر ہے اور Jobs بھی بڑھ رہی ہیں.
Scenario 2
اگرTaper پر بات نہ کی جائے اور پہلے جیسےComments آئیں کہ جب تکJobs pre-pandemic کے Levels تک نہیں پہنچ پائیں تب تک Taper شروع نہیں کریں گے یا ایسی خبر جس سےUS Economy میں خرابی نظر آئے.

کیاTaperسے پہلے ہمیں اعدادوشمار دیکھنے چاہیں؟

ہر جگہ Taper کی بات ہورہی ہے توآئیےTaper سے متعلق Data پر نظر ڈالتے ہیں.
تیسرے Quarter میںCovid-19 کے دوبارہ بڑھنے اورGrowth slow down کے باوجود
Employment & Inflation data سے ہمیں Taper کرنے کیSuggestions ملتی ہیں.

Jobs Market

پچھلے چند ماہ میںJobs market میں کافی Recovery ہوئی. سب سےLatest report میںNFP increased 943k July ساتھ ہیJune revised data 938k دیکھا گیا.Pandemic کے شروع میںMarch-April میں مارکیٹ کی Million 22.4 Jobs ختم ہوئیں. اب تقریبا            Million 16.7 کی Recovery ہوچکی ہے. ساتھ ہیInitial claims میں بھی فرق نظر آیا کہ Pandemic کی شروعات سے اس بار سب سے کم Claims سامنے آئے.
19 اگست کوJoe Biden نے Tweet کیا کہUnemployment claims سب سے کم ہوۓ(  Pandemic) میں.Average weekly claims اب نصف ہوگئے ہیں. اس Report سے ہمیں یہ سمجھ آتی ہے کہ «ہم
Economy recovery کی طرف Progress کررہے ہیں».
کئی Companies کو Employees تلاش کرنے میں کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑنا ہے. اس لیے آنے والے ماہ میں Wages rates میں ہمیں تیزی دیکھنے میں آسکتی ہے.

ECB policies اور Fed

اگر ECB اور Fed کی Policies کا مطالعہ کیا جائے تو آنے والے سال میں ان دونوں کے درمیان فرق کافی بڑھ سکتا ہے. اس وجہ سے EUR کافی حد تک USD کے مقابلے میں کمزور ہوسکتاہے.
امید کی جاتی ہے US سال2023 کے اختتام تک کم از کم 4 بار Rate hikes کرے گا. اس کے مقابلے میں EUR سے Rate hikes کی ایسی کسی خبر کی امید نہیں ہے.
جب تک Taper کی کہانی چل رہی ہے تب تک China سے ملنے والی Currencies پر کافی Pressure ہوسکتاہے.
EURUSD پہلے کئی بار1.17 سے نیچے جانے میں ناکام رہا لیکنFOMC meeting minutes کے بعد سے یہ1.17 کےنیچے چلا گیا. اگر Taper کی خبر آئے تو یہ مزید1.10 تک Demand حاصل کرسکے گا.

 


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنپ بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںش کہ لوررج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںگ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںے۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنر کے