آج کا اہم چارٹ AUDNZD

آج کا اہم چارٹ AUDNZD

NZDUSD دن کے شروع میں ہی نیچے. اس کی وجہ ہے کہ New Zealand میںFebruary کے بعد پہلی بار Covid کے Cases سامنے آئے ہیں. یہ پہلاCase تھا.اب اس کی روک تھام کرنے کے لیے Lockdown لگا دیئے گئے ہیں.
پچھلی بار بھی جیسے ہی Covid-19 بڑھا تھا توNZD نے بہت جلد ہیLockdowns لگاکر اس پر قابو پالیا تھا. اب مارکیٹ اس لیےNZD کوPlunge کررہی ہے کہ اب پہلے کی طرح Lockdowns لگنے سے کاروبار کے حالات خراب ہوسکتے ہیں.
New Zealand کےPrime Minister نےThree-day کاNationwide lockdown نافذ کردیا ہے جبکہ کئی شہر Seven-day کے Lockdowns میں جاسکتے ہیں.
ابRBNZ اپناPolicy decision سنائے گی. امید ہے کہRBNZ اپناRate بڑھانا شروع کرے گی. اب یہ دیکھنا ہے کہ کیا یہLockdowns ان کوRate hike کی اجازت دیتا ہے؟
ماہرین کے حساب سےBasic point 25-50 بڑھنے کی امید ہے.

Technical

NZD باقی Currency کےمقابلے میں کافی کمزور ہے.AUDNZD میں ہم1.0415 سے ایک Bounce دیکھ سکتے ہیں.یہNovember-December 2020 کاLow تھا.AUDNZD H4 میں ایک
WSUB High volume ہوا. اس نے اپنیPrevious Resistance کو Break کیا اورSpace سے اوپر گیا.اب اگر اس میں دیکھنے والی بات یہ ہے کہ اگر Five bars اوپر رہیںSupport اورMA کے تو ہم اس میں Bulls کو مضبوط دیکھتے ہیں.


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمشنی بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہںش کہ لوررج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںگ۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہںے۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشنر کے