پچھلے ہفتے مارکیٹ میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا اس کی وجہ وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد ایشیا میں تھی اس کی وجہ سے Antipodean AUD and NZD پر کافی بڑا فرق پڑا .اس ہفتے RBNZ and the BoC نے اپنے interest rates decisions دینی ہیں .اس کے ساتھ ساتھ GDP figures from China اور اور امریکا سے CPI retail sales data آنا ہے. ہے اس ہفتے میں سب سے زیادہ فوکسNZDUSD, US500 اور USDCAD پر ہوگا
NZDUSD
اس بدھ کو Reserve Bank of New Zealand اپنی monetary policy کا review کریں گے .
کسی بڑی تبدیلی کی امید نہیں ہے لیکن انویسٹرز آنے والے ماہ monetary tightening ہونے پر نظر رکھیں گے. NZD traders کو آنے والے چائنا کی جی ڈی پی والی خبر پر نظر رکھنی چاہیے .چائنہ کا کاQ2 GDP اس جمعرات کو آئے گا
USDCAD
RBNZ and the BoC کی طرح اور ممالک ہیں جن میں central bank meetings ہوگی ان میںJapan and South Korea شامل ہیں .BoC meeting اس کے Wednesday کو ہونی ہے .investors اس کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں.مارکیٹ expect کر کر رہی ہے کہrobust growth prospects کی وجہ سے BoC اپنے QE asset purchases میں taper کر سکتا ہے.
امید ہے کہ Purchases میں C$2 billion per week by month-end تک گراؤں دیکھا جا سکتا ہے. فی الوقت وقت C$3 billion یہ ہے
Canada’s employment above estimates, CAD gains
Canada کی JUNE کی Labour Report شایع ہوئی تھی جمعہ کو .اس سے پہلے دو ماہ میں ہمے worse-than-expected figures and employment declines نظر آیا .سب کا خیال تھا کہ JUNE میں حالت بہتر ہو گے جو کہ نظر بھی ہے ڈیٹا میں .اس بار کا ڈیٹا کافی optimistic آیا ہے .headline employment number اپنے اندازے سے اپر ای ہے .اس خبر کے فورن بعد لوگو نے CAD میں اپنی پوزیشن لانا شروع کر دی بالمقابل USD کے .
- Employment change: 230.7k (vs exp. 170k)
- Unemployment rate: 7.8% (vs exp. 7.8%)
- Participation rate: 65.2% (previously: 64.6%)
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے