US نے $ 2.5 billion اور Japan $ 2 billion کی Pledge کی ہے کہ یہ Five G اور اس سے اوپر کی Technology پر کام کام کریں گے تاکہ اسے Boost کیا جائے.Biden نے کہا ہے کہ سال 2050 تک ہم Zero pollution کا Target پورا کریں گے.
Biden Collaborate کریں گے ایک Meeting جس کا مقصد Climate change ہوگا اور اس Meeting کو Japan’s PM SUGA بھی Attend کریں گے. یہ ایک Summit ہوگا.
Biden کی Technology boost plan میں Five G Semi-conductor کی
Artificial Intelligence Supply chains Genomics اور
Quantum computing شامل ہیں.
EU Commission سے آواز ہے کہ EU اپنے Recovery کے Final stages میں داخل ہورہا ہے لیکن اس کے ساتھ چند ممالک کو مزید کچھ وقت درکار ہے.J&J سے آواز ہے کہ ان کے Researchers نے کافی تحقیق کے بعد Statement دی ہے کہBlood-clot cases اور J&J میں کوئی تعلق نہیں ہے.
Bitcoin میں سب سے بڑا Intraday drop آیا. اس سے پہلے بڑا Drop February میں آیا تھا. اہم وجہ بتائی جارہی ہے کہTreasury Crack down شروع کرے گی Digital Assets کی مدد سے Money Laundering کرنے والوں پر.
اس ہفتے UK سے ہم 3 اہم Events دیکھیں گے. جن میں Tuesday کو UK Jobs data آنا ہے. ماہرین کے مطابق Unemployment rise ہوگی %5.0 سے %5.1 تک January کے لیے. موجودہ Furlough scheme اس September تک Support کرے گی اور September تک تیسرے Lock down سے کافی Redundancies ہوں گی یعنی Employers کو Employee کی ضرورت نہیں رہے گی.
اس کے بعد Wednesday کو March CPI Data شائع ہونا ہے. ماہرین کے حساب سے CPI میں تیزی آسکتی ہے. پہلے یہ %0.4 تھا. اب یہ %0.9 آسکتی ہے.February میں 2009 کے بعد سب سے بڑا Annual drop in clothing ہوا. آنے والے چند ماہ میں یہ بڑھ سکتی ہے کیونکہ Rising fuel cost سے Inflation بڑھ سکتی ہے.
UK سے اس ہفتے کی آخری خبر ہے UK Retail Sales جوکہ ہفتے کے آخری دن Friday کو آنی ہے. ماہرین کے خیال سے Retail Sales اپنے Previous سے زیادہ بڑھ سکتی ہے. پہلا Previous increase 2.1% تھا. حالیہ Data سے نظر آیا کہ Lock down easing کے ساتھ لوگوں نے Spending میں اضافہ کیا.
اس کے بعد اگر ہم EURO کو دیکھیں تو Thursday کو ECB Meeting ہونی ہے. اس Meeting میں
PEPP .No change in policy are expected کی Asset purchase کو
Speed up کے Agreement کے بعد ابDovish messaging کرنے میں کمی دیکھی جاسکے گی.
Friday کو Eurozone PMI شائع ہونی ہے. پہلے یہ 62.5 تھا. اب اس میں کمی ہونے کے بعد 62.2 تک آنے کی امید ہے.Services میں اضافہ ہوسکتا ہے . پہلے یہ 49.6 تھا. اب 49.9 آسکتا ہے اور Composite پہلے 53.2 تھا. اب 53.7 آسکتی ہے. ماہرین کے خیال میں ان کا Focus اب Data پر ہے نہ کہ
Vaccine rollout issues پر.
سب سے آخر میں Canada سے Bank of Canada کی Meeting ہے جوکہ Wednesday کو ہونی ہے. ماہرین کے حساب سے BoC سب سے پہلا Central Bank ہے جو اپنےEmergency measures کو Scale back یعنی کم کرسکتا ہے. اس کی وجہ ہے
Housing marked بہت اوپر ہے. Labour market data کافی Impressive ہے. صرف Infections میں اضافہ ہورہا ہے اور Ontario دوبارہ Lock down میں داخل.
ایکانومیک کیلینڈر کے لئے یہاں کلک کریں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواد مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس موادکو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ذمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی ذمہ داری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے ذمہ داری آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ۔