Ripple’s rise could test all time highs.

Altcoin Ripple پچھلے تین سال میں پہلی بار $2 تک آیا ہے. اس کی کیا Reason ہے؟ کیا یہ Asset اب نئے Maximum levels بنا سکتے ہے؟
Wednesday April 14 کو XRP نے پہلی بار تین سالوں میں $2 کا Mark حاصل کیا. Altcoin quotes $ 1.96 . اب یہ Coin balance پر $1.76 کا Trade ہورہا ہے. پچھلے دن کے مقابلے میں صرف 4% اضافہ اور اس ماہ کے شروع سے اس میں تقریبا %221 ہوا ہے.

Crypto currency کی بڑھتی ہوئی مارکیٹ جیسے کہ آج Bitcoin نے High $ 64.8k لگایا اور Ethereum نے High $2.4k لگایا.(پہلی بار) دوسری طرف
US securities & Exchange commission اور Ripple کے درمیان بحث بھی ہے
April 12 کو Ripple CEO Brad نے اور
Chris Larsen Blockchain Co-funder نے SEC’s liability claim کا  Dismissal کے لیے Filings کی. اب جواب کی اگلی تاریخ May 14 ہے. اس کے بعد
Counter-application کے لیے June 4 تاریخ ہے.

SEC اور Ripple کے درمیان Declining tensions کی وجہ سے یہ Speculations اور Investors کے لیے کافی اچھا موقع رہا Investment کرنے کا. اس وجہ سے اس Token کی قیمت میں اضافہ ہوا.
Sergev Zhdanov, CEO of EXMO Crypto Exchange نے بتایا کہ سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ Pressure کے وقت اس Coin میں قیمتیں بہت کم تھیں. اس کے حساب سے قیمتیں $3 تک جاسکتی ہیں اور اپنے Maximum $3.7 تک بھی جاسکتی ہیں کیونکہ Crypto market پہلے ہی کافی Highs بنارہی ہے. ان کے حساب میں جیسے Ethereum نے اپنے نئے Highs بنائے ہیں ویسے ہی یہ بھی بنا سکتا ہے.

اب Top 10 Crypto currency میں جوکہ Capitalization کے اعتبار سے دیکھیں جائیں تو XRP سب سے زیادہ Riskiest ہے. دوسری طرف اس کا US Judicial System سے پنگا بھی اس کے لیے Risky ہے. اب اپنے Highs سے اوپر جانے کے لیے اسے اپنے تمام Legal issues حل کرنا ہوں گے.
اگر Altcoins ایسے ہی بڑھتے رہے تو XRP بھی بڑھے گا. Ripple coin کافی Manipulative ہے. یہ زیادہ تر اپنے Company’s leaders کے ہاتھوں Control ہوتا ہے

XRP پہلے سے ہی اس سال Manipulate ہوا ہے. ایک Chat تھی (Buy & hold XRP) جوکہ February 1 کو Telegram میں ڈالی گئی تھی. اس میں Participants 200k تھے. اسی طرح Similar groups میں بھی یہ Message گیا تھا. February 1 کو اس Altcoin کی Price $0.75 ہوگئی تھی. اس کے بعد Sharp declines آئے اور ایک ہی دن میں یہ %47 سے زیادہ Drop ہوا. اس کے Background میں Traders کی Massive liquidation کی وجہ سے
million $508 کا Loss دیکھنا پڑا.

 

ایکانومیک کیلینڈر کے لئے یہاں کلک کریں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواد مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس موادکو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ذمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی ذمہ داری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے ذمہ داری آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ۔