XAUUSD کی Analysis

• XAUUSD اب Stuck ہے Order block اور Double Distribution profile میں.
• US CPI میں بہتر Numbers دیکھے گئے August 2012 کے بعد سے.
اس ہفتے کے شروع سے ہی XAUUSD گرتا چلا جارہا تھا. Consumer Price Index میں تیزی دیکھی گئی. بروز منگل XAUUSD میں Gain دیکھا گیا. اس کی ایک اہم وجہ Dollar میں کمزوری تھی کیونکہ Wages Data اپنی Expectations سے کمزور آیا تھا.
XAUUSD میں تیزی اور US Dollar میں کمزوری کی ایک وجہ J&J کی Coronavirus vaccine میں خلل بھی ہے. ابھی تک یہ ایک بڑی وجہ تصور ہورہی تھی لیکن بعد میں US Administration کی طرف سے آواز آئی کہ یہ J&J کی طرف Pause صرف عارضی ہے اور اس سے Vaccine supply میں کوئی خلل       نہیں پڑے گا. J&J کے متبادل Suppliers ہمیں Supply دے رہے ہیں.
Thursday کو US Retail Sales شائع ہونی ہے. جس سے XAUUSD پر فرق پڑسکتا ہے.
Technical کی طرف دیکھیں تو Tuesday کو XAUUSD میں ایک Double Distribution profile بنی ہے اور اس کے ساتھ مارکیٹ Order blocks میں قید ہے.
Resistance Block 1750
Support Block 1732
پچھلے تین دنوں سے مارکیٹ Balanced ہے اور Volume میں خاصا Shifts نظر نہیں آرہے. Tuesday ایک P-profile نہیں ہے کیونکہ اس میں نیچے کی طرف ایک Cluster بنا ہوا ہے. اگر Monday اور Friday کو Merge کیا جائے تو مارکیٹ اب ایک Balance میں ہے.
D-profile کے بعد ایک Balanced day کی امید کی جاتی ہے. اس لیے جب تک کوئی خاص Economic Event نہ آئے تب تک ہم Balanced رہ سکتے ہیں. Thursday کو US Retail Sales شائع ہونی ہے جو مزید درست رخ کا تعین کرنے میں مدد کرے گی.

 

ایکانومیک کیلینڈر کے لئے یہاں کلک کریں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواد مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس موادکو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ذمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی ذمہ داری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے ذمہ داری آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ۔