Oil prices rise while energy stocks fall.

Chinaدنیا کا سب سے بڑا Importer ہے. یہ دوسرے نمبر پر ہے. اس Sharp rise کی وجہ سے
Oil Prices میں نمایاں اضافہ ہوا ہے. دوسری طرف Middle East میں موجودہ Yemen based Houthi movement .Tensions نے     Rockets چلائے ہیں Saudi Arabia کی
Oil fields میں.
Brent crude oil futures میں %0.5 اضافہ ہوا. جس وجہ سے قیمت اب $63.59 فی Barrel ہے جبکہ US crude oil futures میں% 0.5 اضافہ ہوا. جس وجہ قیمت اب $59.98 فی Barrel ہے.
March میں China Exports میں ایک Robust اضافہ دیکھا گیا. اس وجہ سے اس کی
Economic recovery کو بھی سہارا ملا. دوسری وجہ Covid-19 Vaccinations کی بہتر Rollout کی وجہ سے Global demand میں بھی اضافہ ہوا ہے.
China کی Crude oil Imports میں March میں %21اضافہ ہوا. اس کی وجہ
Pandemic ease کے بعد Strong fuel demand ہے.
However اب Seven major shale formations سے US oil production کے بڑھنے کی امید ہے. تقریبا BPD 13000 . جوکہ May میں million -7.61BPD ہے. یہ بتایا گیا ہے US Energy Information کی Administration کی طرف سے.
Iranian Backed Houthi movement نے Monday کو بتایا کہ
Two-ballistic Missiles اور Seventeen drones فائر کیئے Saudi Arabia کے مختلف Targets پر. ان میں Saudi Aramco Jubail & Jeddah شامل ہیں. اب تک
Saudi Arabia کی طرف سے کوئی Confirmation نہیں ہے.
Europe میں Low vaccine rates اور Iran کی طرف سے آنے والے چند ماہ میں Supplies کی وجہ سے Price rises کو Limited کرسکتا ہے.
آنے والے چند ماہ میں US Federal Reserve نے Predict کیا ہے کہ Employment اور Production میں کافی Growth ہوسکتی ہے.
Technical
US Oil نے ایک Bullish impulsive leg بنائی ہے جو 60.71 – 58.67 تک ہے. اس کے بعد مارکیٹ نے %61 59.45 تک Retrace کیا ہے اور واپس اوپر کی طرف گامزن. Volume مسلسل اوپر Shift ہوتا جارہا ہے پچھلے تین دنوں سے اور آج مارکیٹ نے Yesterday VAH کو Test کیا لیکن کوئی Candle اس VAH 60.35 کے نیچے Close نہیں کیا. اس وجہ سے Bullish momentum برقرار رہا. اس کی نزدیک Support 60.71 ہے اور نزدیک Resistance 61.77 127% ہے.
Bearish trend کو Confirm کرنے کے لیے اس Bullish trend line کو Break کرنا لازم ہے.


ایکانومیک کیلینڈر کے لئے
 یہاں کلک کریں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواد مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس موادکو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ذمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آپ کی ذمہ داری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے ذمہ داری آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ۔