GBPUSD کی Analysis

:US
Dollar اپنی دوسری کرنسی کے مقابلے میں کافی مضبوط رہا. اس کی وجہ مارکیٹ میں رسک ایورزن اور امریکہ کی فیڈ کی طرف سے بہتر کمنٹ ہیں. اس وجہ سے Dollar Index 92.00 سے اوپر. فیڈ پاول کی طرف سے کمنٹ ہیں کہ فیڈ پرائس کو مستحکم رکھنے کے لیے پوری کوشش کرے گا.
فیڈ کی طرف سے مزید ہاکش ہونے کی امید ہے کہ 2022 میں انٹرسٹ ریٹ بڑھائے جاسکتے ہیں.

:UK
UK میں ملازمت کے ڈیٹا نے بڑا زور ڈالا UK پر. ڈیٹا کے حساب سے UK میں بےروزگار افراد کی تعداد میں 86600 کا اضافہ ہوا. GBPUSD میں Vaccine سپلائی میں خرابی کی خبروں کی وجہ سے Trust میں کمی نظر آرہی ہے جس وجہ سے GBPUSD مزید گرتا چلا گیا.

:GBPUSD
Vaccine کی سپلائی میں خرابی کی خبر کی وجہ سے GBPUSD میں ایک ڈراپ دیکھا جارہا ہے. یاد رہے کہ Vaccine ہی وہ وجہ تھی جس کی وجہ سے Pound میں تیزی آئی تھی. Pound ویکسین کی دوڑ میں سب سے آگے تھا. GBPUSD اب Multi-week lows پر ہے تقریبا 1.3700 کے پاس. UK CPI کے ڈیٹا نے Pound کو زیادہ سپورٹ نہ کیا. UK سے CPI کے ڈیٹا نے ایک خاموش اثر کیا.

دنیا میں Global Risk sentiment میں بدترین حالات دیکھے جارہے ہیں کیونکہ Covid-19 3rd Wave کے بڑھتے ہوۓ آثار نظر آرہے ہیں. جس وجہ سے Europe میں Pandemic & Infections کی وجہ سے
Lock down ہورہے ہیں. US سے خبر ہے کہ Tax بڑھایا جاسکتا ہے کیونکہ نئے ترقیاتی کاموں کے لیے یہ ضروری ہے.
:Technical

مارکیٹ D1 میں EMA 20 سے نیچے ہے. اس نے گزشتہ ہفتے کے VAL 1.3771 کو بھی Break کرلیا ہے. راستے میں سب سے نزدیک Support single print 1.3605 ہے.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

:Disclaimer

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ