Fed Chair Powell آج Press Conference میں Stimulus led recovery اور Vaccine کے درمیان Balance کو Maintain رکھنا چاہیں گے بغیر Rate hikes کیئے. Recent Retail Sales میں Drop 3% دیکھا گیا. اس Drop کی وجہUS Storms ہیں.
:EUR Vaccine Headaches
EU میں Astra Zenca vaccine کے بارے میں خبریں تھیں کہ اس سے Blood clots بن جاتے ہیں. اس سے Related اہم فیصلے کل ہوں گے. FOMC کی وجہ سے USD میں کم Movement ہوئی. دوسری طرف Vaccine کی وجہ سے EUR میں ٹہراؤ دیکھا گیا. سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ Vaccine پر Public Trust کافی حد تک Compromise ہوگیا ہے. اس سے US کو فائدہ ہوگا کیونکہ Vaccination gap اب US اور EU کے درمیان مزید بڑھ گیا ہے.
کل BoE Meeting ہے اور Pound Astra Zenca سے متعلق Safety Concerns کو Dismiss کرچکا ہے. اگر حالات برے ہوۓ تو پھر بھی Pound کافی کم Vulnerable ہوگا EUR کے مقابلے میں. اس لیے کل BoE Meeting کی وجہ سے اب مارکیٹ Wait کررہی ہے اور Price Action کے انتظار میں ہے.
:USD Index
USD Index اب Stall کررہا ہے FOMC سے پہلے. یہ Previous week VPOC سے نیچے ہے اور یہ Level ایک اہم Resistance ثابت ہورہا ہے. مارکیٹ اس Level پر Single Print بھی بنا چکی ہے. مارکیٹ اس Level کو 8 بار Test کرچکی ہے اور اسے Bullish break نہ کرسکی. مارکیٹ چونکہ اس ہفتے Previous Value Area low سے نیچے Open ہوئی اور Two Candles اس نے Value Area میں مکمل کی. اس لیے 92.01 کے Breakout پر Value Area High کو بطور Resistance 92.39 دیکھا جاسکتا ہے. دوسری طرف راستے میں Support 91.72 ہے جوکہPrevious week Value Area low ہے. اس کے بعد Support 91.51 ہے جوکہ ایک Single Print ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ