Weekly Fundamental Outlook

اس ہفتے سب کی نظر US Data اور Fed Speaks پر ہوگی. اگر Fed کی طرف سے کوئی بھی Less dovish ہونے کا Signal آیا تو یہ US کے لیے فائدہ مند ہوسکتا ہے. RBNZ کی طرف سے Policy unchanged رکھنے کی امید ہے. یاد رہے کہ ماہرین کے خیال میں RBNZ نے NZD کو پہلے بھی ایک Over bought اور Over valued والی Zone میں ڈال دیا ہے اور یہ NZD کے لیے اب Worry کرنے والی بات ہے. Europe میں ہم German IFO اور UK سے ہم آنے والے چند ماہ میں Lock down restrictions میں نرمی کی باتیں دیکھ سکتے ہیں. بڑھتی ہوئی Oil prices کی وجہ سے NOK اور CAD بقایا G-10 کے مقابلے میں تیز ہوسکتی ہیں.

Source : Bloomberg
Source: Bloomberg


:NZD

New Zealand کی Covid-19 سے نمٹنے کی صلاحیت، ساتھ Aggressive Fiscal Stimulus اور Asia اور Australia میں بہتر ہوتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے NZD کو بہتر حالات میں دیکھا جاسکتا ہے. New Zealand کی ترقی کے راستے میں اگر Tourism, Education اور Exports کو دوبارہ کام کرنے دیا جائے تو NZD کے راستے میں اور کوئی رکاوٹ نہیں ہے.

:AUD
G-10 ممالک میں Australia کا Corona virus سے نمٹنے کا طریقہ کافی Exceptional رہا خصوصا اب Australia پوری کوشش میں ہے Full Recovery کے لیے. China کا اچھے طریقے سے Pandemic سے لڑنا اور US کا برے طریقے سے اس کو سنبھالنا بہت فائدہ مند رہا ہے AUD کے لیے. AUD & China کے
Diplomatic Tensions کی وجہ سے بھی ہی Modest negative impact ہورہا ہے Australian Exports پر. دوسری طرف China کے پاس Australia کے علاوہ Iron-ore کا کوئی اور Cheap alternative نہیں ہے. RBA اگر مزید QE کرے گا تو اس کا صرف AUD Upside پر رکاوٹ بنے گا.

:EU
G-10 میں تقریباً ساری Currencies اب Elevated ہیں. اس لیے کم تر EUR پر Risk-On میں نظر رکھی جائے گی کیونکہ اس کے پاس Vaccine Supply بہتر ہونے کے بعد Recovery کرنے کے لیے زیادہ سازگار ماحول ہوگا. امید ہے کہ EUR میں ECB بالکل تاخیر نہیں کرے گا Recovery Fund دینے میں. اگر ایسا ہوا تو USD سے سارے
EU Investors میں منتقل ہوجائیں گے.

:USD
Global Trade recover ہونے کے ساتھ اور Global growth ہونے کے ساتھ Central Banks اور Corporate ادارے USD کو فروخت کردیں گے اور اپنی Local Currency خریدیں گے. US Congress اور Presidency پر Democratic Party کے Control کی وجہ سے High taxes اور ضرورت سے زیادہ Regulations کی وجہ سے USD اپنی Demand کھو سکتا ہے.

اس کے ساتھ USD twin Deficit اور Covid میں USD کا بطور Safe-heaven رہنے سے Over valued ہونا USD کے لیے پریشان کن ہوسکتا ہے Long term میں. Near term میں Fiscal Stimulus اور Covid-19 پر بہتر Control سے Risk Sentiments اور USD کو Boost مل سکتا ہے بالمقابل Low-yielding اور Safe-heaven Currencies کے.

:CHF
آنے والے دنوں میں SNB کا Aggressive Policy Stance اور Europe کی موجودہ صورتحال سے آنے والے دنوں میں صورتحال Depreciating لگ رہی ہے.

:JPY
Covid-19 میں Effective handling اور Fiscal Stimulus کی وجہ سے JPY Supported رہا لیکن جیسے جیسے Global Recovery ہوگی تو Japan کے Poor long term growth Performance اور بقایا G-10 ابھرتی ہوئی Economies کے درمیان فرق سے JPY خاصا Pressurized رہے گا. 2021 میں Olympics کا
Cut down version صرف Modest boost دے سکے گا Economy کو.

:GBP
No-trade Deal کے بعد امید تھی کہ Pound کو کافی نقصان ہوگا لیکن UK بہت بہتر طریقے سے
G-10 Covid Champion بن کر سامنے آیا. اس وجہ سے GBP کو Further easing کی ضرورت نہیں پڑی. یاد رہے کہ UK اس January میں Double dip recession میں تیسرے Lock down میں مبتلا تھی. اس کے ساتھ غور کرنے والی بات ہے کہ April میں Furlough Scheme کے ختم ہونے سے اور Scotland میں
Second Independence Referendum ہونے سے کافی Uncertainty آسکتی ہے. امید ہے کہ BoE نے Easings کرلی ہیں.

اب Recent gains کے Continue ہونے کا Risk بڑھ رہا ہے اور مارکیٹ کے Downward ہونے کا Risk بڑھ رہا ہے. اس لیے GBP پر Neutral اور Slightly bearish رہنا چاہیے 2021 کے لیے اور 2022 میں مزید بہتری آنے کے امکان ہیں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ