Gold کئی ہفتوں سے Under Pressure رہا. اس کی وجہ تھی حالات کی وجہ سے Safe-heaven کی Demand میں نمایاں کمی. دوسری طرف مارکیٹ کا Risk-On میں ہونا اور بڑھتی ہوئی US Treasury yields.
اس سال کے شروع سے ہی XAUUSD کافی Pressure میں تھا. Risk-On اپنے بلند ترین سطح پر تھا. دوسری طرف USD میں تیزی دیکھی گئی تھی US Fiscal Stimulus کی وجہ سے.
Covid-19 کی Vaccinations کی وجہ سے بھی مارکیٹ Risk-On میں تھی. اسی لیے XAUUSD کا یہ Down آنا کوئی نئی بات نہیں ہے. ماہرین کے حساب سے یہ ایک Correction ہوسکتی ہے.
Treasury yields نے Gold میں Bearish Sentiment دیئے رکھا.
Gold اب Pivot Y1 سے نیچے آچکا ہے. اس سال میں اس نے تین بار نیچے جانے کی کوشش کی تھی. اب جب تک مارکیٹ EMA سے اوپر Higher High close نہیں کرتی تب تک نیچے رہنا بہتر ہے. اس نے اب Weekly IB کا
Bearish Breakout کیا ہے اور اب اس کے Lows کو Test کررہا ہے.
ایک Bearish Impulse leg بھی بنی ہے. اس کی %76 کی Retracement بھی Pivot Y1 پر ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ