Currency Fundamentals

  • سب کی نظریں Fiscal Stimulus پر.
  • US Retail Sales کافی بہتر ائی تھیں.
  • US Treasury General Account کے بارے میں خبریں ہیں کہ آنے والے تین ماہ میں اس میں bln $ 700 کا Decline ہوسکتا ہے. اس وجہ سے Risk Assets کو Support حاصل ہوگی.
  • Washington Post سے خبریں ہیں کہ Post-Covid relief کا Infrastructure اب Focus میں ہے.
  • Senior Democratic Officials نے بتایا ہے کہ Trillion $ 3 کے Proposal پر کام کیا جارہا ہے. اس میں
    Jobs & Infrastructure پر کام کیا جائے گا اور جس Program کے تحت کام کرے گا اس کے بانی ہیں
    «Biden «Build back Better
  • GBP وقت گزرتے اور اپنی Economic recovery اور Vaccine کی کامیابی کی وجہ سے باآسانی 1.40 تک جاسکتا ہے.
  • اس وجہ سے EURGBP میں EUR میں Vaccine Supply کی تاخیر کی وجہ سے EURGBP باآسانی اپنی
    Support 0.8670 توڑ سکتا ہے.
  • Jobs Data نے کافی Recovery دکھائی تھی. اس میں نظر آیا کہ Unemployment میں کمی آئی. %6.6 سے کم ہوکر %6.4 رہ گئی ہے.
    Australia میں Jobs کے حالات زیادہ خراب نہیں ہوۓ. اس کا Credit جاتا ہے Morrison Government کی طرف سے دیئے گئے بہترین Stimulus کو. اس Program کا نام Jobs Keeper Program ہے. اب اس میں یعنی اس Program میں مزید اصلاحات لائی جارہی ہیں.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ