Stimulus کی مضبوط امیدیں USD Index .Positive vaccination اپنے Gains Sustain کیے ہوۓ ہیں.
اگر USD Sell-Off ہوتا ہے تو یہ EM یعنی European Market کے لیے بہتر ہوسکے گا. China اپنی چھٹیوں سے واپس. USDRUB کے لیے Russian CB سے Hawkish رہنے کی خبر اور TRY بھی اسی طرح Hawkish رہنے کے Points دکھارہا ہے.
Pound کی Demand میں مسلسل اضافہ. Cold blast کی وجہ سے Brent Oil میں اضافہ.
Japanese Retail Accounts نے اپنی Long positions کم کردیں. اس کا مطلب ہے کہ انہوں نے USDJPY کو مزید نیچے لے کے جانے میں اطمینان نہیں دکھایا.
Australia January Unemployment rate میں بہتری آئی %6.4 تک. پہلے یہ %6.6 تھا اور امید %6.5 تھی.
AUDUSD نے اس Risk Event کے بعد بہت کم Tick کیا اور اس کے اہم Key Levels 0.7770 ہیں اور اس کے ساتھ
0.7800 بھی.
Vaccine کی بات کریں تو کافی عوام کو Vaccine Shot لگ چکے ہیں. US 11.9%, UK 22.9% اور
Germany France 3.4% اور Spain 3.3% اور Cases growth .Italy 3% میں کمی نظر آرہی ہے.
US Europe & Japan
Gold کو دیکھیں تو H4 میں ایک Order block بنا ہوا ہے. کسی بھی صورت میں اوپر جانے کے لیے اسے اس
Order block کے اوپر Higher High Higher Close کرنا پڑے گا. اس کے بعد راستے میں اہم Supply ہوگی
Supply Trend line. دوسری طرف ایک Divergent Candle بنی ہوئی ہے. اس کو Confirm کرنے کے لیے
Lower low close کرنا لازم ہے Continuation کے لیے.
USD Index ایک Range میں ہے کیونکہ Outer Fibonacci کی Golden Zone اور Inner Fibonacci کی Golden Zone دونوں Order blocks کے ساتھ Confluence میں ہے. دوسری طرف کل کے Job Data کی وجہ سے اور Stimulus hopes کے Confirm ہونے کے انتظار میں مارکیٹ Range میں ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ