Market Update

USD اب strong tone میں ہے اور مارکیٹ Global growth outlook میں Confidence دکھارہی ہے.
Vaccine roll out progress کی وجہ سے Lock down measures میں نرمی لائی جائے گی. WTI bid میں
BTC $ 51000 پر. Fx مارکیٹ میں سب سے مضبوط NZD تھا اور CAD & MXN سب سے کمزور تھے. ماہرین کے خیال میں USD کی  Broader Outlook میں Bearish رہنا بہتر ہے. اس کے مقابلے میں Favorable ہے Fx اور Commodities. سب کا Focus ہے آج Canada CPI سب سے اہم ہیں.

EURUSD
Eurozone میں Q4 GDP میں ( Less than forecast (-0.6% q/q کی Readings آئیں. اس کا
Expected 0.7% تھا. اب اس میں Near term کے Growth trends میں Lock downs, Brexit fall out اور Auto Sector میں Slowdown کی وجہ سے Cap لگی ہوئی ہے. Growth Data سے سامنے آیا ہے کہ
Overall Employment میں %0.3 اضافہ ہوا Q4 میں.

Technical
ایک Inverse والا Head & Shoulder بنا ہوا ہے EURUSD D1 میں. جس کا Key Level 1.2147 ہے.
D1 میں ہمیں تین Confirmations ملی ہیں. No Demand, Divergent bar اور Space. یہ تینوں Complete ہوچکی ہیں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ