Monday – Sentiments

US Dollar میں Friday کو ایک Fall نظر آیا. US میں Employment سے Related کافی Poor Data آیا تھا. اس کی وجہ تھی Fed Officials کی طرف سے Comments کہ Full Employment پر پہنچنے کے لیے ابھی
Long-way ahead ہے اور اب ہم Stimulus hopes پر لگے ہوۓ ہیں.

آج China اور US میں چھٹی منائی جارہی ہے اور اس وجہ سے مارکیٹ میں زیادہ ہل چل نہیں ہوگی. اس کے علاوہ آج کے Economic Calendar میں اور کچھ Major event نہیں ہے.

EURUSD ایک اہم Key Level 1.2100 سے کچھ اوپر مگر مزید اوپر جانے کے لیے Steam موجود نہیں ہے. اس کے علاوہ Pound نے اپنے Highs بنائے ہیں Dollar کے USDJPY  .Against اب 105 کے نزدیک گھوم رہا ہے.

Gold اپنے Weekly lows سے اوپر لیکن اس نے Red close کیا. Oil میں تیزی دیکھنے میں آئی لیکن اس کے باوجود Lock down میں اس کی Demand کم ہوجائے گی. اس نے $ 60.00 پر Close کیا اور یہ January 2020 کے بعد سب سے Highest ہے.

European Central Bank کے Former head اب Italy کے Prime Minister بنے ہیں. یاد رہے کہ Pandemic میں حالات کو بہتر طریقے سے سنبھال نہ سکنے کی وجہ سے پچھلی حکومت ختم کردی گئی تھی.

UK سے Prime Minister Boris Johnson نے Announce کیا ہے کہ Lock down میں Easing ہوسکتی ہے. یہ Depend کرتا ہے کہ Government اپنے Vaccinations کے Target کو پورا کرے. اب تک Million 15 افراد کو Vaccinate کرنے کا Target بنایا گیا ہے اور اب تک تقریبا Million 14 افراد کو ایک Dose لگ چکی ہے. انہوں نے آخر میں یہ بھی کہا کہ لوگ اپنے آپ کو سمجھا لیں کہ Vaccinations ہوتی رہیں گی. صرف اسی طریقے سے ان کی  قوت مدافعت میں اضافہ ہوسکے گا.

دوسری طرف WHO نے بتایا ہے کہ اب لوگ دوبارہ سے Infect ہورہے ہیں نئی Corona virus strains کی وجہ سے. عوام کی قوت مدافعت بڑھ رہی ہے مگر آہستہ. US میں بھی Vaccination شروع ہے اور Japan نے پہلی بار Vaccination کی Approval دے دی ہے.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ