UK Economy اب سب سے آگے

UK ایک ایسا ملک ہے جس نے 2020 میں بہت Challenges کا سامنا کیا ہے. ان میں اہم تھا Brexit پھر
Brexit transition پھر اس کا فیصلہ اور اسی دوران Covid-19 کا سامنے آنا. اس پورے دور میں CFTC میں مارکیٹ کے Investors اس سے پیسہ نکال رہے تھے اور اس پر اعتماد کم سے کم تر ہوتا گیا.
اس کے بعد Corona virus کی Restrictions کم ہوئیں اور بہتری آنے لگی. Fourth quarter میں Recovery کے Sign سامنے آئے اور یاد رہے کہ یہ UK میں ہونے والی تباہی Year 1709 کے بعد سب سے زیادہ ہے.

Friday کو آنے والی Report میں دیکھا جاتا ہے کہ اس سال کے پہلے تین ماہ میں UK کو کافی Pressure کا سامنا کرنا پڑنا ہے لیکن یہ بھی لکھا ہے کہ کامیاب Vaccine roll out اور Household savings میں Lock down کے دوران Surge کی وجہ سے سال 2021 میں Sharp recovery دیکھی جاسکے گی.

Construction میں اور Government spending میں تیزی کی وجہ سے بھی یہ ہوا اور ان کے باوجود متوقع Contraction سے کم کی Contraction ہوئی لیکن سب سے زیادہ Game change ہوگا کہ کس Speed سے

Vaccine roll out ہوتی ہیں اور Governments موجودہ Restrictions کو ختم کرتی ہیں.

Rishi Sunak نے بتایا کہ ہم Winter تک دوبارہ حالات بہتر کریں گے لیکن ہمیں Cautions کے ساتھ بڑھنا چاہیے اور سوچ سمجھ کر Lock down کو End کرنا چاہیے. ساتھ ہی بتایا کہ Pandemic next phase کے لیے

Support Package ہم March 3rd والے بجٹ میں دیں گے.UBS Global Wealth Management کے بیان ہیں کہ Firms اور Households بہت جلد Resilience ہوجائیں گے یعنی بہتری کی طرف گامزن اور مزید کہا کہ Restrictions easing کے فورا بعد Economy میں Rebound دیکھا جاسکے گا.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ