H2 میں EUR کمزور ہوسکتا ہے؟

ماہرین کے خیال میں EURUSD آنے والے ماہ میں 1.22  (دو سے تین ماہ) اور اس سال کے اختتام تک 1.16 تک جاسکتا ہے.ماہرین کے حساب سے EUR/USD کی Range 1.08 – 1.20 تک ہے. موجودہ حالات میں US کی طرف سے Vaccine roll-out اور EU میں Vaccine کی Supply میں کمی کی وجہ سے EURO اس Recovery کی ڈور میں UK اور US سے کافی پیچھے رہ جائے گا. Chinese Slowdown اور EU optimism میں کمی ہونے کی وجہ سے ماہرین EUR کو نیچے جاتا ہوا دیکھتے ہیں. حالات ایک جیسے نہیں رہتے. اگر Vaccine مناسب طریقے سے EU کو Supply ہو اور Lock downs  میں نرمی آئے تو مارکیٹ میں EU بہتر ہوسکتا ہے. اس صورت میں EURUSD 1.24  سے اوپر جاسکتا ہے اور نتیجے میں USD کو Pressure سہنا پڑے گا دونوں EURO اور GBP سے بھی.

لکھتے وقت EUR/USD اپنے Quarter Pivot سے اوپر ہے اور اس کے سامنے Resistance 1.216  ہے. یہ پہلے ایک Supply کے حساب سے بھی آچکا ہے. اس کی نزدیک ترین Support 1.2046 Q1 Pivot  ہے.

Friday Germany flash PMI اس ہفتے EUR کے لیے اہم ہے جس میں Estimate 56.5  ہے بالمقابل January 57.1 کے. اس کے علاوہ US کی طرف سے  US.US Retail Sales, US PPI میں مزید US flash manufacturing, Weekly initial Jobless claims  اور US Existing home sales  ہیں.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ