US Dollar below Quarter Pivot with No Demand (08-02-2021)

US Dollar نے Friday کو اپنے Peers کے Against کافی نقصان اٹھایا. اس کی وجہ تھی.
Less than expected jobs added
ساتھ ہی ہمیں Biden Administration کی طرف سے Fiscal Stimulus کی خبر ملی.

Labour Department کے Data سے ہم January Employment rebound دیکھتے ہیں مگر یہ امید سے کم تھا. Report کے حساب سے صرف Jobs 49k کا اضافہ ہوا. ماہرین کے حساب سے کم ازکم 50k کا اضافہ ہونا چاہیے تھا. اس حساب سے December Unemployment 6.7% تھا اور اب %6.3 ہے. Commerce Department کے حساب سے Friday report میں Exports کی تعداد Imports سے بڑھ گئی ہے اور اس وجہ سے Trade deficit اس ماہ کم ہوا. اب Trade deficit پہلے کے مقابلے میں $ 69 bln سے کم ہوکر $ 66.6 bln رہ گیا ہے.

Friday کو Dollar کافی بری طرح سے گرا. اس کی وجہ NFP disappointment تھی. NFP نے موجودہ Rally میں ایک Halt شروع کردی. اس کے باوجود Recent strong economic reports اور Vaccine میں ترقی کی خبر اس پستی کو ختم کرسکتی ہے.

ISM اور ADP کی Reports جوکہ Friday سے پہلے آئی تھیں مارکیٹ میں تیزی خصوصا USD Index میں تیزی کی وجہ تھیں. اس کے بعد Friday کو NFP کے بعد اس میں کمی دیکھی گئی. December اور November کی
Downward revisions بھی اس کی ذمہ دار ہیں.

EURUSD
EURUSD نے اپنے پچھلے Highs کو Break کردیا. اس کی وجہ Dollar میں کمزوری اور US yields میں کمی اور Commodities میں تیزی ہے. اگر EURUSD کو Monthly Chart پر دیکھیں تو ہمیں ایک
Bullish Engulfing Candle اور RSI کی Divergence مل سکتی ہے جوکہ ایک Resistance اور Supply بن سکتی ہے.

US Dollar میں تیزی آسکتی ہے اگر President Joe Biden اور ان کے Democrats 1.9 trillion  کا
Covid relief Package منظور کرلیں. اس سلسلے میں Friday کو بات ہوئی تھی اور اس کی منظوری March 15 ہوسکتی ہے اور اس میں Unemployment benefits بھی Add ہوسکتے ہیں.

USDJPY
NFP Data سے پہلے USDJPY اپنے MA 200 جوکہ ایک Resistance Area 105.50 ہے پر موجود تھا. Thursday کو جب اس نے 105.30 کو Bullish close کیا تھا تب سے مارکیٹ میں Bullish Momentum آگیا تھا. یہ July 2020 سے January 2021 کی Dip کا تقریبا Fibonacci 50% ہے. اگر اب مارکیٹ 105 یا 106 سے اوپر جاتی ہے تو Yen کے Buyers کے لیے مصیبت بن سکتی ہے. Disappointing NFP Data سے USD Rally میں Temporary Setback آیا ہے. USDJPY کی Average price 106 ہے. مارکیٹ میں Bears کو 104.60 جوکہ MA 100 ہے Bearish close کرنا پڑے گا. اس کے بعد Bulls کو Slow کرنے کے لیے 104.40 کو
Bearish close کرنا پڑے گا Bearish رہنے کے لیے.

ماہرین کے خیال میں 106 ایک اہم Key Level ہے اور اس میں کافی زیادہ Supply موجود ہوسکتی ہے. یاد رہے کہ مارکیٹ اب Pivot Y1 پر موجود ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ