Pound Approaches Supply Area (08-02-2021)

پچھلے سال Covid-19 کے آنے کے ساتھ ہی Pound نے Risks Sentiments کے ساتھ تعلق کافی مضبوط کرلیا یعنی کہ مارکیٹ میں Brexit ہو یا Covid-19. اس نے ہر Event میں پورے طریقے سے Respond کیا. اس کی اس خصوصیت کی وجہ سے اب اسے بطور Risk Asset تصور کیا جارہا ہے یعنی کہ اب یہ Antipodeans کے ساتھ شمولیت میں ہے. اس لیے بدلتے Sentiments کے حساب سے یہ اپنے آپ کو تبدیل کررہا ہے.

یاد رہے کہ Pound اب کئی ماہ سے Elevated Levels پر ہے اور اس کا Data بھی کچھ بہتر نہیں آرہا. Data کے لحاظ سے یہ باقی G-10 Fx سے کافی پیچھے ہے. اسے صرف Strength اپنے Vaccine rollout کی وجہ سے مل رہی ہے. اس سال اس Currency نے باقی Currencies کے مقابلے میں بہتر Role ادا کیا ہے. اس کی وجہ تھی کہ Thursday کو Bank of England نے دوبارہ Clear کیا کہ Negative Rates تو آسکتے ہیں اور Currency weak کریں گے لیکن کوئی ارادہ نہیں ہے.

اس کی Recent Strength کی وجہ ہے Vaccination میں تیزی ہے. Pound اب Aussie,Kiwi,Loonie جیسے علامات دکھا رہا ہے لیکن یہ دوسرے اہم نکات جیسے Exports اور Commodities کے ساتھ Correlation میں مار کھا رہا ہے. ماہرین کے خیال میں اس کا Over Strength ہونا. اس کے اپنے اندرونی معاملات اور Current Account میں Deficit اور Political issues کی وجہ سے اس میں کمزوری دیکھی جاسکتی ہے.

Technical
مارکیٹ نے High 1.37581 بنایا اور اس کو دوبارہ Test کیا. ایک Demand Trend line بھی جس کو 3 بار کم ازکم Test کیا گیا. Bearish close کی وجہ سے مارکیٹ نے Supply دیکھی اور 1.3564 سے دوبارہ Demand حاصل کیWeak Employment report کی وجہ سے. اب لکھتے وقت Demand Trend line بطور Supply Trend line کام کررہی ہے.  Golden Zone اور Space confluence ہے 1.3606 – 1.3632 کی Range میں. دوسری طرف اس کے Bullish breakout level ہیں. PRZ 1.3788


 

ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ