Gold Stalls at yearly pivot (08-02-2021)

Friday soft NFP Data کی وجہ سے XAUUSD مزید Decline سے بچ گیا. اس کے بعد XAUUSD $ 1800 سے اوپر رہا. اس ہفتے کے اہم Events میں سے ضروری اور Focused ہیں CPI اور Fed Chair Powell کی
Risk Events.

Friday کو Employment Data کافی Soft آیا جس وجہ سے بڑھتے ہوۓ Dollar میں ٹہراؤ آیا. اس لیے Investors/Traders یہ سوچ رہے ہیں کہ USD Dollar میں یہ Softness اور Labour Market میں کمزوری کی وجہ سے US Policy makers کو بہتر اور آسان Financial conditions فراہم کرے.

لکھتے وقت XAUUSD تقریبا $ 1800 کے آس پاس ہے. Weaker Data کی وجہ سے Prices میں %1 اضافہ ہوا. جس وجہ سے قیمت $ 20 ایک ہی دن میں بڑھیں. اس کے نزدیک ترین ہے.
Resistance $ 1850
Support $ 1760
اس ہفتے US Consumer Price Index اور Fed Chair Jerome Powell سے آنے والی خبریں اس ہفتے کے اہم Events ہیں.

Technical
XAUUSD H4 میں مارکیٹ پہلے Quarter Pivot اور Month Pivot سے نیچے آکر Year Pivot سے Whiplash کرکے دوبارہ ان Pivots cluster کے اندر داخل. اس Cluster کی Range 1875.50-1807.98 ہے. مارکیٹ اب Year Pivot سے اوپر ہے. High of 28 January $ 1876 سے Recent Low $ 1784 کی Bearish Impulse Leg میں Fibonacci Golden Zone
76% – 38%
$ 1854.50 – $ 1819.50
تک Order block D1 کی Confirmation بھی موجود ہے. یہ Order block بھی January High 2021 سےLow of February 2021 کی Major bearish impulse leg کا تقریبا %23 ہے. اگر یہاں سے مارکیٹ میںUS Dollar Strength آئے تو مارکیٹ اسے Dead Cat bounce سمجھ کر مزید Bearish Influence میں جاسکتی ہے. یاد رہے کہ ہمارے سامنے سب سے نزدیک
Supply
Quarter Middle Support $ 1831.x
Month Middle Support $ 1824.x
Fibonacci 50% $ 1830
Demand
Quarter Support 1 $ 1784
Month Support 1 $ 1779
موجود ہیں.

 

 



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ