USD Index break above 91

Stocks rally کرتے رہے اور VIX دوبارہ 30 سے نیچے. پاکستان میں Covid Vaccine پہنچ گئی.
Stimulus package کے منتظر. China سے UK, EU, US, Caixin Services PMI سے
Services & Composite PMI اور US سے Services PMI ہے Schedule میں.

Stimulus
خبر آئی کہ President Biden اور Republicans کے درمیان Productive discussions ہوئی ہیں.
Covid-19 relief کے بارے میں، مزید Comments ہیں کہ GOP Senator کی Biden کے ساتھ
Productive meeting ہوئی ہے اور امید ہے کہ یہ نیا Relief package متعارف کروا دیں گے. US میں نئی بحث چھڑ رہی ہے کہ rMinimum wage USD 15/H رکھیں کہ نہیں.

Oil
Oil کی طرف سے کچھ Factors سامنے آرہے ہیں جس میں Saudia کی طرف سے Excess cuts ہیں.
Lock downs resistant economy ہیں. OPEC + meeting آج ہے. امید ہے کہ mln 95.9 BPD کی Demand اس سال کے آخر تک ہوسکتی ہے. اس آنے والی Demand سے پہلے اگر April میں Saudia اپنی
Voluntary cut 1 mbpd کو ختم کردے تو مارکیٹ میں زیادہ Supply آسکتی ہے.

US Dollar
US Dollar میں بہتری دیکھنے میں آئی. USD Index 91 سے اوپر. Stimulus پر بات چیت میں تیزی.Ten GOP Senators اور Biden کے درمیان اس موضوع پر بات لیکن ابھی متفق فیصلہ ہونا ہے.

Antipodeans
سب سے زیادہ Under performer میں AUD رہا کیونکہ AUD کی طرف سے 100 bln کی QE Extension کی بات سامنے آئی جوکہ Dovish دیکھی گئی ہے. یہ سلسلہ April تک جاری رہ سکتا ہے. AUDNZD میں مزید Fall دیکھا گیا.
1.06 سے نیچے CAD میں Oil bid کی وجہ سے بہتری دیکھی گئی. ماہرین کے خیال سے Crude Oil جب تک Supportive ہے تب تک CAD میں بھی Support دیکھی جاسکتی ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ