Forex Trading کی دنیا میں سب سے اہم Instrument ہے Dollar Index یا Dxy یا USD Index. یہ Index ہمیں مارکیٹ میںUS Dollar کی Movement دکھاتا ہے. اس لیے Major pairs کو Trade کرنے سے پہلے
USD Index کو دیکھ لینا چاہیے. USD Index#
Technicals پر جانے سے پہلے ہم کچھ اہم Fundamental دیکھ لیتے ہیں. December میں Unemployment rate 6.7% اور November Inflation بھی Below target رہی. ان کا Target ہے تقریباً %2. December meeting میں FOMC نے Fed Funds Rate unchanged رہنے دیئے جوکہ اب 0.25%- 0.00 ہے. اب Fed کا سب سے اہم مقصد ہے Maximum employment اور Price stability . USD Index اپنے Two-year lows کے پاس رہا. اس میں بہتری صرف Vaccine developments کی وجہ سے ہوئی کیونکہ دوسری طرف UK اور EU کافی Strict lock down میں تھے اور ہیں. اب Political مسئلے ختم ہوچکے ہیں. اب سب سے اہم مسئلہ ہے Stimulus اور Corona virus . US President Joe Biden نے trillion $1.9 کا Stimulus package propose کیا تھا. اس کے بعد انہیں اپنی ہی Party سے Opposing کا سامنا کرنا پڑا ہے. اب دیکھنا یہ ہے کہ Proposal کہاں تک جاتا ہے. اس کے علاوہ Virus کو دیکھیں تو UK سے PM Johnson نے کہا ہے کہ Country میں New Corona virus strain بہت Deadly ہے اور یہ پچھلے کے مقابلے میں %30 زیادہ نقصان دہ ہے. اس کے ساتھ South Africa والے Virus پر Vaccine مناسب کام نہیں کررہی. اس لیے دو عناصر ہیں. اگر Vaccine کامیاب رہی اور Supply جاری رہی تو ہم US Dollar کو Safe-heaven کی Qualities کھوتے ہوۓ پائیں گے اور اگر Vaccine کارگر نہ ہوئی یا Supply میں مسئلہ ہوا تو عوام اسے بطور Safe-heaven لیں گے. دونوں صورتحال میں # VIx.F پر Sentiments کے لیے نظر رکھنا لازم ہے. اب بات کرتے ہیں . مارکیٹ میں تین Confluence ہورہی ہیں.
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ