XAUUSD Analysis Bears testing the 200 EMA

XAUUSD کافی Pressured رہا. Dovish Fed Chair Powell اور President-elect Biden کے
Trillion $ 1.9 والے Stimulus plan کی وجہ سے. اب US Dollar میں Weakness اور Jobs Data میں بھی Weakness کی وجہ سے اس XAUUSD میں کافی حد تک رات کو بہتری دیکھی گئی. ان ساری News Events کے باوجود اب سارے Investors آج کے آنے والے اہم News Events کی وجہ سے کافی Cautious ہیں. ان اہم News Events میں سب سے اہم ہیں.

  1. .US Retail Sales
  2. .Michigan Consumer Sentiment

XAUUSD اب ایک Clear Direction کا منتظر ہے کیونکہ اب یہ Daily Chart میں EMA 200 سے اوپر ہے اور
EMA 200 سے Capped ہے. یہ EMA 200 ایک اہم Resistance 1879 ہے اور EMA 200 ایک اہم
Support 1815 ہے. اس کے علاوہ یہ ایک Demand والی Trend Line سے بھی Supported ہے. دوسری طرف
Gold Upside کافی Elusive رہے گا کیونکہ US Dollar کی بطور Safe-heaven Demand کافی Rise پر ہے اور اس کے علاوہ مارکیٹ کافی Uncertain ہے کہ President-elect Joe Biden کے بتائے ہوۓ Stimulus Package سے کیا اثرات ہونے ہیں.Thursday کو آنے والے Disappointing Weekly Jobless claims کے بعد مارکیٹ اب کافی محتاط ہے کیونکہ ایک طرف مارکیٹ میں US Dollar کی Safe-heaven Demand ہے اور دوسری طرف Weaker Jobs Data مارکیٹ میں Uncertainties کو بڑھا رہا ہے.

Dollar Index کے حساب سے President-elect Joe Biden کی طرف سے High Government Spending اور ان کے Vaccine plan کی وجہ سے US Treasury yields میں اضافہ ہوا ہے اور اس وجہ سے Green back کافی Supported رہا. US Dollar کو Continued Economic recovery کی وجہ سے بھی Support ہے جبکہ دوسرے ممالک جیسے Europe اب Second wave کی وجہ سے Restrictive lock down میں ہے.

XAUUSD کے راستے میں سب سے اہم Resistance 1857 ہے. یہ اس پورے ماہ کا Resistance 38.2% ہے. اس کا 1860 ایک Key Level ہے جس کو Break کرنا لازم ہوگا مزید اوپر جانے کے لیے. Weekly pivot اور Daily Resistance 2 اور Bollinger up bond تقریباً ایک ہی Zone میں آرہا ہے. اس ہفتے کے Lows 1817 اورHigh 1864 سے Fibonacci Extension 127% بھی اس Confluence Zone میں نظر آرہی ہے. Downside جانے کے لیے Bears کو 1829 اور 1817 کو break کرنا پڑے گا. آج اس کے اہم Levels ہیں Pivot D1 1844. مارکیٹ اس پر Stall کررہی ہے اور S1 1831 nearest Support ہے. S2 1817 اور Monday low 1817 دونوں ایک ہی Level پر Confluence میں ہیں.

مارکیٹ Daily TF میں ایک Order Block میں ہے. اس Order Block کا Resistance High 1866 اورSupport Low 1837 ہے. Bullish جانے کے لیے Bulls کو اس High کا  Bullish breakout کرنا لازم ہے اور دوسری طرف Bearish جانے کے لیے Support Low کو Break کرنا لازم ہے. Price Action میں ایکDemand Trend Line بھی بنی ہوئی ہے جوکہ Levels 1816 – 1828 پر بن رہی ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ