آج UK & US کی Manufacturing PMI متوقع ہیں. یاد رہے کہ US میں Federal Holiday کی وجہ
CFTC Data میں تاخیر ہے. January 20 نزدیک ہے اور US President Trump پر Pressure بڑھتا جارہا ہے. اس لیے انہوں نے Georgia Secretary of State کو کہا ہے کہ مناسب Votes لائیں کہ
Result Over turn ہوجائیں President Trump کے حق میں. آج OPEC+ Producers ایک Video Conference کریں گے. Production Levels for February کے بارے میں. Dollar اب شروع سے ہی پچھلے سال کے Trend Continuation میں EURUSD 1.2250 کے پاس اور GBPUSD 1.37 تک جاسکتا ہے. PM Johnson نے Warn کیا ہے کہ Tougher Lock downs لگائے جاسکتے ہیں. آج Astra Zeneca Vaccine آج Roll out شروع ہوں گی. Chinese Manufacturing PMI میں کمی آئی لیکن پھر بھی یہ Consecutive 8th expansion والا ماہ میں ہے.
:UK-EU
Trade Transition ختم اور دونوں ممالک کے درمیان Trade Deal ہوئی. European Parliament اس Law کو End-February تک Approve کرے گی اور UK میں Queen نے اس Law کو Sign/Pass کردیا ہے.
اس کے علاوہ اس ہفتے میں Meeting کریں گے کہ March تک دونوں ممالک کے درمیان
Financial Service Access ہوسکے. Italy نے UK کو 6 ماہ کا Grace Period دیا ہے کہ یہ
Non-EU Companies کے ساتھ کام کرسکتی ہیں.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ