China Pro-Growth Stance (30-12-2020)

Q1 2021 میں Pro-Growth Stance پر غور عزم.
CEWC) Three-day Central Economic Conference work) جوکہ December 18 کو ختم ہوئی. اہم فیصلے لے کر آئی ہے. یہ ادارہ China کے اگلے سال کی Economic Priorities draft کرے گا.


Post Meeting Statement کے حساب سے China اپنی Macro Policies میں
Sustainability & Stability لائے گا. مزید کہا کہ Policies Targeted ہوں گی اور ان Policies میں Sudden turn نہیں ہوں گی.


Annual meeting میں Pledge لیا گیا کہ Pro-active Fiscal & Monetary Policy رکھی جائے گی اور Economy کو Necessary Support دی جائے گی. 2021 میں Recovery کرنے کے لیے.China اپنا Pro-growth stance maintain رکھے گا کم از کم April Politburo meeting تک اس Meeting کا مقصد ہوتا ہے Current اور Near term Economic work کا حساب لگانا اور اس پر عمل کرنا.


امید کی جاتی ہے کہ 1st quarter 2021 میں Recovery کرے گا. اس وجہ سے Yuan boost ہوگا.
Chinese Government کا Plan ہے کہ Economic growth target 8% رکھیں 2021 کے لیے.اس کے علاوہ سب سے اہم خبر ہے کہ Europe اور China ایک Land mark investment deal final کریں گے. امید کی جارہی ہے کہ Q2/Mid 21 تک Herd immunity USA , Europe , Japan پالیں گے. اس کے بعدRisk friendly mood ہوگا مارکیٹ کا. Inoculation میں بھی تیزی ہوگی.


Astra Zeneca Vaccine کافی Low priced ہوگی اور اس کو Store کرنا بھی آسان ہوگا. ان Characteristics کی وجہ سے Governments اسے Vaccination میں تیزی سے استعمال کرسکیں گی.


اب کیا کریں؟
Yuan کی بڑھتی ہوئی Demand کی وجہ سے اور Pro-growth aims کی وجہ سے اس کو Demand میں رہنا چاہیے.
اس کی ہے.
Resistance 6.65
Demand 6.40



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ