Gold Analysis (23-12-2020)

Trump کی طرف سے ہونے والی Tweet کے بعد Gold $ 1870 کے پاس Capped رہا. اس کی کچھ اور بھی وجوہات ہیں. US Fiscal Stimulus کے بارے میں بات کرتے ہوۓ Outgoing President Trump نے کہا کہ یہ
Relief Package ایک «Disgrace» ہے Trump چاہتے ہیں کہ Cheques کو $ 2000 کا ہونا چاہیے بجائے
$ 600 کے.
اب اس $ 600 اور $ 2000 سے Gold پر کیا اثر پڑسکتا ہے؟
اگر Stimulus $ 2000 کا ہوجائے تو Gold Boost ہوسکتا ہے. Democrats اس Bill کو Support کررہے ہیں لیکن Republicans اس کے خلاف ہیں. اگر یہ Bill نامنظور ہوا تو Gold Fall ہوسکتا ہے.
اب موجودہ Concerns جس میں Virus اور Stimulus اور Brexit Transition شامل ہیں. ہم Gold کو کس جگہ پر دیکھتے ہیں؟
دیکھا جائے تو Gold کے پاس Resistance $ 1870 ہے. یہ MA 5 15 min اور Fib 38.2% کے ساتھ Convergence میں ہے. اگر Gold Higher جاتا ہے تو اس کا Target $ 1889 ہوگا جو Fib 61.8% ہے.
اس کے راستے میں  Immediate Support ہے $ 18864 یہ MA 5 4h کا Fib 23% ہے. اس کا Breakout ہونے سے مارکیٹ $ 1848 پر جاسکتی ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ