Market Wrap (18-12-2020)

Crude Oil میں تیزی دیکھی گئی اور US Dollar میں کمی دیکھی گئی. US Stimulus کے Pass ہونے کے کم Chance نظر آرہے ہیں لیکن تب تک Stopgap Bill ہوگا. اس کے بعد بڑھتے ہوۓ
Powell ,Initial Jobless Claims کی طرف سے Dovish آوازیں ، USD Index 90.0 سے نیچے گرنا اور Brexit Optimism میں کمی واقع ہونا. یہ سارے معاملات مارکیٹ میں Risk Flows کو سنبھال لیں گے.
آج
UK Retail Sales
Canada Retail Sales
BoJ Rate Decision
German IFO
جیسی اہم خبریں یا News Events آنی ہیں.

US Session میں ہمیں Expectations سے زیادہ Weekly Jobless Claims ملے جبکہ
Philly Fed Survey میں تمام Components میں کمی دیکھی گئی سواۓ Housing Data کے.

آج Friday Night ایک اہم Night ہے کیونکہ Stimulus Bill Pass کرنے کی آخری Deadline ہے. اگر
Stimulus Bill Pass نہیں ہوا تو Government Shutdown ہوسکتے ہیں. اس کا حل صرف یہ ہے کہ فیصلہ ہونے تک Short term Stopgap Bill منظور کیا جائے اور اب اس کے Chances زیادہ نظر آرہے ہیں.

دوسری طرف اگر Brexit کے معاملات میں دیکھیں تو Progress ہورہی ہے لیکن صرف ایک اہم مسئلہ Fisheries والا اب باقی ہے. EU نے اب نئی Sunday Deadline لگائی ہے اور سب سے آخری Deadline ہے December 31.

:Stimulus
House Speaker Pelosi یہ امید کررہے تھے کہ Covid Relief آج رات آجائے لیکن اب یہ اس Weekend میں Expected ہے. Senator Hawley جانتے ہیں کہ USD 1200 Checks کا Stand alone Bill کی منظوری ہو.

:Brexit
EU نے اس Sunday کو Deadline رکھی ہے. UK PM Johnson اور EU Commission President کے درمیان بات ہوئی. اس کا نتیجہ نکلا کہ Progress ہوئی ہر معاملے میں لیکن Finalize کرنا آسان عمل نہیں ہے.

:SNB
Swiss National Bank نے اپنی Policy Rate Hold رکھا %0.75- پر. SNB کی طرف سے آواز ہے کہ CHF کافی High Valued ہے اور Intervene کیا جاسکتا ہے لیکن اس بارے میں فلحال کوئی Plan نہیں ہے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ