ہفتہ وار جائزہ:
ہمیشہ کی طرح ہم آپ کو مارکیٹ کے اہم گزرے ہوۓ Events کا جائزہ دیں گے. آنے والے ہفتے کے Events کے لیے دیکھیے
Weekly Report. اب December Week 1 دیکھتے ہیں.
:Janet Yellen
President Elect Biden مسلسل Janet Yellen کو Nominate کرتے جارہے ہیں اور ان کے خیال میں Yellen کو ان کی Government میں Treasury Team کی سربراہی کرنی چاہیے. یاد رہے کہ Yellen کا شمار «Dove» میں ہوتا ہے یعنی کہ وہ Dollar Weakness کے حق میں ہیں.
:Vaccine
BioNTech اور Pfizer نے UK میں Vaccine Regulatory Approval حاصل کرلی ہے اور خبر تھی کہ اس ہفتے سے Supply شروع ہوجائے گی لیکن Supply Chain Disruptions کی وجہ سے اس میں تاخیر ہے. تازترین خبر کے مطابق Moscow , Russia میں بھی Vaccines سب سے زیادہ تیز مراحل میں عوام کو لگانے کی تیاری ہے. ابھی تک دنیا بھر میں Cases 63% mln اور 1.46 mln اموات ہوچکی ہیں.
:Stimulus
US Economy کی کامیابی کے لیے billion $ 908 Package دیا گیا لیکن اسے Approval نہیں مل سکی. ابھی بھی اس کو Approve کرنے کے لیے کوشش جارہی ہے لیکن اس معاملے میں Signals کمزور ہی ہیں.
:Unemployment
Unemployment سب سے بڑا Global Issue ہے. Weekly US Claims میں Claims 778000 شامل ہوۓ اور November NFP میں حالات Mixed ہی تھے.
:USD Index
USD Index میں Declines جاری ہیں. مارکیٹ 92.00 سے نیچے جاتی رہی اور اب سب کی نظریں 90.00 کی اہم Support Level پر ہیں. یاد رہے کہ USD نے 90.00 کے Level پر Weekly IB نے Ext 200% پورا کرلینا ہے.
:UK-EU Negotiations
Trade Negotiations میں ابھی تک کوئی Progress نہیں ہوئی. کوئی Break through نہیں ہوئی ہے.
Limited Free Trade کی امید ہے. مارکیٹ اب کافی Uncertainty میں ہے اس Trade Deal کے لحاظ سے.
:BTC & XRP
BTC نے $ 1765 تک Lows بنایا. اس کے بعد $ 1800 تک Recovery ڈالی. Bitcoin نے اس کے بعد
$ 19800 کا All Time High بنایا اور اب D1 Chart میں یہ Double Top بنائے ہوۓ ہے. اس کے ساتھ جب سے XRP میں Thrust Candle بنی ہے تب سے مارکیٹ ایک Range میں ہے. اب Demand Break ہونے کے بعد مارکیٹ میں صرف Supply رہے گی.
:US-Oil
US-Oil میں تیزی دیکھی گئی اور مارکیٹ $ 46.00 پر ہے. اس کی وجہ +OPEC کی طرف سے
Improving Global Sentiment تھی. خاص طور پر Anticipation تھی کہ Production Cuts ہوں گی لیکن Meeting میں ایسا کچھ سامنے نہیں آیا پھر Inventories میں اضافہ ہوا جس وجہ سے $ 44.00 پر آگئی.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ