مارکیٹ میں مسلسل تبدیل ہوتی ہوئی Fundamentals اور Uncertainty کی وجہ سے Investors XAUUSD سے ہٹ کر Crypto میں اپنی Investment کو Safe کررہے ہیں. پچھلے Quarter میں Bank of America سے
$ 3000 تک کی آواز تھی لیکن ایک اہم Support Level $ 1850 سے مارکیٹ کے نیچے آنے کی وجہ سے مارکیٹ کے Dynamics تبدیل ہوچکے ہیں. آپ دیکھیں کہ Gold اور USD Dollar ایک ساتھ کمزور ہوررہے ہیں.
موجودہ صورتحال کافی دلچسپ ہے. ایک تو مارکیٹ نے Anti Climax Candle Setup بنایا ہوا ہے. اس Topic پر آپ میرا Webinar دیکھ سکتے ہیں. دوسری طرف مارکیٹ D1 EMA 20 کو Test کررہی ہے. تیسری اور سب سے اہم بات کہ
Level $ 1850 پہلے ایک اہم Support تھا لیکن اب ایک اہم Resistance بن چکا ہے. Most Recent Levels کو دیکھا جائے تو پھر مارکیٹ Fib 38% پر ہے. اگر مارکیٹ اس Level سے Lower Low Close Candle بناتی ہے تو EMA 200 کے نیچے Bearish Biase ہوگا. دوسری طرف Bull جانے کے لیے یہ
Psychological Level $ 1850 کو Bullish Break اور Retest Low Volume کرنا لازمی ہے.
H4 میں دیکھا جائے تو مارکیٹ میں Bearish Divergence بنی ہوئی ہے. اس میں داخل ہونے کے لیے
Level $ 1817 کا Lower Low Close ہونا ضروری ہے.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ